ساحل بھائ سلام عرض ہے۔ کیا حال ہیں آپ کے۔؟
بھائی جان سب سے پہلے میں آپ کو آپ کے سایہ دار درخت (والد صاحب) کے وچھوڑے پہ دل سے تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اور دعاگو ہوں کہ مولا ان کے درجات بلند فرمائیں اور آپ سب بہن بھائیوں احباب رشتہ دار اور جو جو بھی ان کی زندگی میں ان سے وابستہ تھے ان سب کو صبر عطا...