حضرات حضرات ایکشن کا وقت ہوا جاتا ہے اپنی اپنی سیٹ بیلٹ ٹائٹ کر لیں
اور اسٹوری کا مزا لیں اب حبیب ۔ ۔۔۔ اور ماہ رخ کے ساتھ کاشف لی کیا کرتا ہے اگلی قسط کا انتظار ہے
شکریہ
صحیح عکاسی کری جناب چھوٹی عمر میں جب اسطرح کے نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں تو یہی کیفیت ہوتی ہے
اب بابر کس پر اپنی توجہ کرتا ہے خالہ یا عظمیٰ
اگلی قسط کا انتظار ہے
شکریہ
زبردست اپڈیٹ بھٹی صاحب بھئی کیا پلاٹ ہے اسٹوری کا اور کیا ہی گرفت ہے ابھی تک تو سب اچھے کی رپورٹ ہے اب اگلی قسط میں کیا انکشافات ہوتے ہیں اور اسٹوری کس کروٹ بیٹھی ہے انتظار ہے
شکریہ اتھرا بھٹی جناب