من موجی بھائی دوسرے فورم پر میرا رینک پیڈ ممبر تھا لیکن آج یہاں پر پیڈ اسٹوریز کا سیکشن میری آئی ڈی پر بند ہو گیا ہے۔ اگر ہو سکے تو میرا پیڈ ممبر والا رینک بحال کر دیں شکریہ ۔ میری آئی ڈی aftabadt تھی وہاں پر
من موجی بھائی کچھ ٹائم پہلے نیٹ پر ایک سٹوری پڑھی تھی بادشاہ جو کہ رومن میں تھی اس کو اردو میں ٹرانسلیٹ کر کے یہاں پوسٹ کر سکتا ہوں؟
اور اس کا طریقہ کار کیا ہو گا