شامی بھائی بہت خوب جناب مزہ آ گیا ۔۔۔ شامی بھائی آپ اور من موجی بھائی اور یہ تحریر قابل تعریف ہیں ۔۔۔ تحریر جیسے۔۔۔ جیسے آگے بڑھ رھی ھے اتنی ہی جاندار ہوتی جا رہی ھے۔۔۔ اب علی نے بزرگ کے بغیر ہی آگے بڑھنا ھے۔۔۔ علی عالیہ باجی کا راز پتہ کرنا چاہتا ھے۔۔۔ علی کا یہ کام بڑے بڑے راز کھول دے گا ۔۔۔...