• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Search results

  1. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    میں خوش نصیبی ہوں تیری مجھے بھی راس ہے تو تیرا لباس ہوں میں اور میرا لباس ہے تو عجیب شے ہے محبت کے ہم کہاں جائیں تیرے پاس ہوں میں بھی میرے بھی پاس ہے تو میں نے خود کو فراموش کیا تیرے لیے عام ہے سارا جہاں میرے لیے خاص ہے تو بند ہونٹوں پر میرے ریت جمی جاتی ہے میرے پاس ہے پھر بھی میری پیاس ہے تو...
  2. Immi

    Poetry میری پسندیدہ شاعری

    اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو تم ہتھیلی کو مرے پیار کی مہندی سے رنگو اپنی آنکھوں میں مرے نام کا کاجل کر دو اس کے سائے میں مرے خواب دہک اٹھیں گے میرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کر...
  3. Immi

    امجد اسلام امجد

    بہترین شعری مجموعہ۔ آپ شاعری کا بہت اچھا ذوق رکھتے ہیں۔
  4. Immi

    میں بیوفا نہیں تھا

    بہت ہی زبردست کہانی ہے . آگے بھی شدت سے انتظار رہے گا .
  5. Immi

    آہنی گرفت ۔۔۔۔۔۔دو

    ویسے ایک شکایت ہے . اب سیکس کچھ کم ہو گیا ہے . بازیگھابازیغہ یا کسی اور لڑکی کو دوبارہ شامل کریں
  6. Immi

    آہنی گرفت ۔۔۔۔۔۔دو

    زبردست . . . یہ کہانی تو اتنی اچھی ہے کہہ سپینس ڈائجسٹ میں بھی چھاپ سکتی ہے .
  7. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    ایک شرابی کو رات تین بجے پولیس نے روک لیا ۔ پولیس: اتنی رات کو کہاں جا رہے ہو؟؟ شرابی: میں شراب، سیگریٹ نوشی اور اُن کے انسانی جسم پر پڑنے والے برے اثرات پر لیکچر سننے جا رہا ہوں۔ پولیس: واقعی؟ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ ویسے اِس وقت یہ لیکچر دے گا کون؟؟ شرابی: میری بیوی ، جناب۔​
  8. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    تین سردار وں کے مرغیوں کے الگ الگ فارم تھے۔ ایک ڈاکٹر مرغیوں کے خوراک کا معائنہ کرنے آیا۔تو ایک سردار سے پوچھا: تم چوزوں کو کیادیتے ہو؟ سردار:باجرہ ڈاکٹر: غلط خوراک۔ گرفتار کرلو اِسے ۔ پھر ڈاکٹر نے دوسرے سردار سے پوچھاتم چوزوں کو کیا دیتے ہو؟ دوسرا سردار: چاول ڈاکٹر: غلط خوراک۔اِسے بھی گرفتار...
  9. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    گاہک تربوزبیچنے والے سے: بھائی صاحب !تمہیں تربوز کو صرف تھپکی مارنے سے کیسے پتہ چل جاتا ہے کہ یہ تربوز میٹھا اور لال نکلے گا؟؟ تربوز والا: یہ تو پتہ نہیں، لیکن میرے باپ نے سمجھایا تھا کہ دو تربوزوں پر تھپکیا ں مارو، اور پھر تیسرے تربوز پر تھپکی مار کر گاھک کو پکڑا دیا کرو، گاھک خوش ہوجاتاہے۔​
  10. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    ایک شیخ نے عربی کو خون دے کر اُس کی جان بچائی۔ عربی نے اُسے bmwگاڑی گفٹ کی۔ کچھ عرصہ بعد عربی کو پھرخون کی ضرورت ہوئی تو اسی شیخ نے پھر ا سے خون دیا۔ اِس بار عربی نے اسے ڈنگ ڈانگ ببل کا پیکٹ گفٹ کیا۔ شیخ ) غصہ سے ( : پہلے گاڑی دی تھی اِس بار صرف ببل کا پیکٹ دیا۔ عربی:اب ہماری رگوں میں بھی...
  11. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    ساس نے اپنی فوجی داماد کو خط لکھا کہ میری بیٹی کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر تم سرحد پر موج مستی کر رہے ، شرافت سے میری بیٹی کے پاس آجاو چھٹی لے کر، کوئی بہانہ نہیں بنانا۔ فوجی داماد نے ساس کو ایک ہینڈ گرنیڈ بھیجا اور ساتھ خط میں جواب میں لکھا: "ڈئیر ماں جی اگر آپ اِس کی پین کھینچ لیں تو مجھے 3دن کی...
  12. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    پ بیٹے سے : اگر تم اِس بار فیل ہوگئے تو مجھے اَبو نہ کہنا۔ کچھ دنوں بعد۔۔۔۔ باپ بیٹے سے: کیسا رہا تمہار رزلٹ؟ بیٹا : سوری بشیر صاحب !​
  13. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    لڑکی: میرا موبائل اکثر میری ما ں کے پاس ہوتا ہے۔ لڑکا: اُوہ۔ اگر اُس نے میری کال اُٹھالی تو۔۔؟ لڑکی: ایسانہیں ہوگا، کیونکہ میں نے تمہارا نمبر battery low کے نام سے سیو کیا ہے۔جب بھی تمہاری کال آتی ہے وہ مجھے فون دے دیتی ہے کہ اِسے چارج کرلو۔​
  14. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    آج کل کے 9سال کے بچوں کے پاس آئی فون ہے۔ اور جب ہم 9سال کے تھے تو ہمارے پاس گلابی رنگ کا ایک فون ہوتا تھا،جس کا بٹن دباتے تو بجنا شروع ہوجاتا "دھوم مچالے۔۔ دھوم مچا لے --"​
  15. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    ایک پٹھان نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنائی۔ کسی نے مشورہ دیاکہ کچھ ایسا کرو کہ دیوار پرانی لگے۔ پٹھان نے دیوار پر لکھ دیا کہ "ہم قائداعظم کو پشاور آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں"​
  16. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    لڑکی: امی مجھے ماضی، حال، اور مستقبل کی کوئی مثال دیں۔ ماں: میں خوبصورت تھی، میں خوبصورت ہوں، میں خوبصورت رہونگی۔ لڑکی: ابو آپ بھی کوئی اچھی مثال دو۔ باپ: تمہاری ماں کو وہم تھا، وہم ہے اور وہم رہے گا۔​
  17. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    ایک شرابی نے fmریڈیو پر کال کی اور کہا: مجھے اَبدالی روڈ پر ایک پرس ملا ہے ، جس میں 15000روپے ، آئی فون اور کسی شمائلہ کرن کے نام کا شناختی کارڈ ہے۔ ریڈیو والا: واہ آپ کتنے ایماندار ہیں۔انہیں وہ پرس واپس کرنا چاہتے ہیں؟ شرابی: نہیں میں چاہتا ہوں کہ شمائلہ کرن کے لیے ایک درد بھرا گانا ہوجائے۔​
  18. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    مس کلاس سے: جو بے وقوف ہے وہ کھڑ ا ہوجائے۔ کافی دیر تک کوئی کھڑا نہیں ہواتو پھر ایک بچہ کھڑا ہوگیا۔ مس نے پوچھا: کیا تم بے وقوف ہو؟؟؟ بچہ:مس اصل میں آپ اکیلی کھڑی تھیں ۔۔تو مجھے اچھا نہیں لگا۔​
  19. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    ہسپتال کا عملہ ایک شخص کے پیچھے بھاگ رہا تھا۔ لوگوں نے پوچھا: کیا ہوا؟ ڈاکٹر: چار بار ایسا ہواکہ یہ دماغ کا آپریشن کروانے آتا ہے اور ٹنڈ کروا کے بھاگ جاتا ہے۔​
  20. Immi

    Jokes ہنسی کی اجازت نہیں ہے

    بیوی شوہر سے: سنو جی۔۔ لڑکا پیسے اُڑانے لگا ہے۔ جہاں بھی پیسے چھپاتی ہوں ، ڈھونڈ لیتا ہے۔ ‏‏شوہر:کمینے کی کتاب میں رکھ دو۔۔ امتحان تک نہیں دھونڈ پائے گا۔​
Back
Top