بہت ہی زبردست سیزن تھا جناب پہلی اپڈیٹ سے اس آخری تک اس نے اپنے جال سے نکلنے نہیں دیا امید ہے کہ اس کا اگلا سیزن بھی اسی طرح سب کے ہوش اڑا دیگا
اب علی کے ساتھ کیا واقعات پیش آتے ہیں اور وہ کالا جادو کرنے والا کون تھا علی اپنے نانا
کی وادی میں کیسے پہنچا اور اسکو سانس روکنے کی ہدایت کس نے کی بہت...