• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Search results

  1. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    ہ دونوں کب سے کار کا انتظار کر رہی تھیں سارہ پریشانی میں اردگرد دیکھنے لگی۔ “یہ پولیس آفیسر تمہیں جانتا ہے کیا؟” سارہ نے یاد آنے پر پوچھا تو اس نے اثبات میں سر ہلایا۔ “اسی کی وجہ سے مجھے نوکری سے نکالا گیا ہے۔” اس نے تیکھے لہجے میں بتایا۔ “اچھا اسی لیے تم سے غصے میں بات کر رہا تھا۔” سارہ نے...
  2. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    رات کے آٹھ بج رہے تھے وہ پولیس یونیفارم میں ملبوس، بالوں کو جیل سے سیٹ کئے، کالے رنگ کا چشمہ پہنے اپنی کار میں بیٹھا ہوا تھا۔ رات کے اس وقت روڈ پر ٹریفک جام تھا وہ کب سے کار میں بیٹھا ہوا تھا جب تھانے سے کال آنے پر اس نے کال اٹینڈ کی اسے تھانے بلایا گیا تھا اس نے بات کرنے کے بعد کال کاٹی اور کار...
  3. Man moji

    Life Story ہوس اور تشنگی

    وه انڈين فورم تھا ۔۔۔کوئی انڈين چلا رہا تھا ۔۔۔جو کہ 2020 کے شروع میں بند ہو گیا تھا ۔۔۔۔۔با وجہ کہ اس نے فورم کی فیس ادا نہیں کر رکھی تھی پیچھے ۔۔۔اس وجہ سے ويب سائٹ بند کر دی گئی اور اس ويب سائٹ کی پر نيلامی ہوئی کوئی اور لے گیا تھا ۔۔۔ڈیٹا سارا ختم اس کا ہو گیا
  4. Man moji

    مہتاب خاں

    شام کو میں گھر بیٹھا اپنی بچیوں سے کھیل رہا تھا کہ دوست طاہر صاحب بڑی افرا تفری میں آئے۔ کمرے میں داخل ہوتے ہی آپ نے مینٹل پیس پر سے میرا فونٹین پن اٹھا کر میرے ہاتھ میں تھمایا اور کہا کہ،’’ ہسپتال میں کسی ڈاکٹر کے نام ایک چٹ لکھ دیجیے۔‘‘ مجھے کچھ پوچھنے کی فرصت بھی نہ دی گئی اور میں نے ایک...
  5. Man moji

    Historic Story امرود بادشاہ

    ’’ہاں بھئی آج کون سی کہانی ہو گی؟‘‘ امی جان نے آتے ہی ہم سب سے پوچھا اور اکبر شاید سوچے ہوئے بیٹھا تھا، بولا ۔’’آج میں وہ کہانی سناؤں گا جس میں ہے کہ ایک شخص نے سورج کو نگل لیا تھا۔‘‘ ’’ ہش، ایسی جھوٹی کہانی!‘‘ امی جان سے کہا۔ راشد بولا ۔’’اچھا تو ملتا نہ ڈاکو کی کہانی سناؤں؟‘‘ ساتھ ہی فاطمہ...
  6. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    “کوکنگ سیکھ لو، ویسے بھی میں سوچ رہی ہوں آنٹی سے بات کروں تمہارا رشتہ طے کریں تاکہ ہم تمہاری شادی کے فنکشن اٹینڈ کریں۔” کنزہ نے اپنی مسکراہٹ کو روکا اور سنجیدگی سے کہا تو وہ اسے دیکھنے لگی۔ “کیا مسئلہ ہے؟” وردہ نے چڑنے کے انداز میں کہا تو وہ دونوں مسکرانے لگیں۔ “وردہ تمہاری شادی کی شاپنگ کرنے...
  7. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    صبح کے آٹھ بج رہے تھے وہ کالے رنگ کی شرٹ پر کالے رنگ کی پینٹ زیب تن کئے، گرے رنگ کا کوٹ پہنے، ہاتھ میں ورسٹ واٹچ پہنے کار کی جانب بڑھ گیا اور فرنٹ ڈور کھول کر ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گیا۔ اس نے ڈرائیونگ اسٹارٹ کی اور کار کو اسپیڈ سے چلاتا ہوا کار کا رخ آفس کی جانب کیا۔ روڈ پر پولیس کھڑی تھی اس نے...
  8. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    رات کے دس بج رہے تھے جب وہ فلیٹ کے اندر داخل ہوا۔ اس نے اپنے قدم کمرے کی جانب بڑھائے اور کمرے میں آکر وہ بیڈ پر بیٹھ گیا۔ وہ صبح سکھر سے آیا تھا سارا دن گھومنے کے باعث اس نے آرام نہیں کیا تھا۔ اسے بیٹھے ابھی کچھ دیر ہی ہوئی تھی جب اس کے موبائل کی رنگ ٹون بجی اس نے بیڈ سے موبائل اٹھایا اور دیکھا...
  9. Man moji

    Life Story راہِ ۔۔۔۔۔زندگی

    وہ سفید رنگ کے لباس میں ملبوس، ہاتھ میں مہنگی ورسٹ واٹچ پہنے، بالوں کو جیل سے سیٹ کئے ریستوران میں بیٹھا ہوا اردگرد کا جائزہ لے رہا تھا۔ اسے وہاں بیٹھے کچھ ہی دیر ہوئی تھی اس نے ٹیبل سے موبائل اٹھایا اور نمبر ڈائل کرکے کال ملائی تو اس طرف سے فوراً کال اٹھائی گئی۔ “مجھے تمہارے ساتھ کوئی بزنس نہیں...
  10. Man moji

    گھوگا

    میں جب ہسپتال میں داخل ہوا تو چھٹے روز میری حالت بہت غیر ہوگئی۔ کئی روز تک بے ہوش رہا۔ ڈاکٹر جواب دے چکے تھے لیکن خدا نے اپنا کرم کیا اور میری طبیعت سنبھلنے لگی۔ اس دوران کی مجھے اکثر باتیں یاد نہیں۔ دن میں کئی آدمی ملنے کے لیے آتے لیکن مجھے قطعاً معلوم نہیں، کون آتا تھا، کون جاتا تھا۔ میرے...
  11. Man moji

    Historic Story کتابوں کا خمیر

    عباسیوں کے زمانہ حکومت میں اصمعی دین کے ایک بڑے عالم اور عربی زبان کے مشہور ادیب گزرے ہیں۔ ان کا پورا نام ابوسعید عبد الملک بن قریب اصمعی تھا۔ وہ 122 ہجری میں پیدا ہوئے اور 213 ہجری میں فوت ہوئے۔ شروع شروع میں وہ بہت غریب تھے لیکن اپنے علم کی بدولت انہوں نے اتنا بلند مقام حاصل کیا اور اتنی دولت...
Back
Top