ہلی محبت بارش کے پہلے قطرے کی مانند ہوتی ہے۔ معصوم مگر نڈر اور بہادر۔ یہ دل کی دھرتی کو نرم کر کے اتنا زرخیز کر دیتی ہے کہ پھر اس پر جو پھول پودے اگتے ہیں وہ سب محبت کی باس سے مہکتے ہیں۔ اس لیے پہلی محبت جس کو ملے وہ اس کی قدر کرے اور جس کو نہ ملے وہ اس کو پانے کی دعا کرے۔ عاشی نے ایک جذب کے...