واہ کیا خوبصورت پس منظر پیش کیا ھے۔۔۔۔۔۔۔ ایک عام سے گھر میں ھونے والے عام واقعات کو خوبصورتی سے بیان کیا ھے اور بہن بھائی کا پیار بھی سمجھا دیا ھے ۔۔۔۔۔
بہترین آغااز۔۔۔ کہانی کے پلاٹ کے سے تو لگ رہا ھے بہت جاندار کہانی ھوگی۔۔۔ آگے دیکھتے ھیں اور کردار جیسے جیسے آئیں گیں۔ من موجی بھائی شکریہ ایک اور بہترین کہانی کے لئے۔۔۔۔
مزاہ آ گیا۔۔۔۔ یہ کہانی بہت عرصہ پہلے پڑھی تھی ابھی دوبارہ ادھر پڑھ کر پھر سے مزا آگیا۔۔۔۔
ساری اپڈیٹ مزے کی ھیں۔۔۔ بس یہ لاسٹ والی اپڈیٹ جو ابھی پوسٹ ھوئی ھے وہ پوسٹ لائک کرنے سے بھی اوپن نہیں ھو رہی۔۔ پتا نہیں کیا وجہ ھے۔۔۔