خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Search results

  1. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفل چراغ سحر ہوں بجھا چاہتا ہوں...
  2. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے ​
  3. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    ڈھونڈتا پھرتا ہوں میں اقبالؔ اپنے آپ کو آپ ہی گویا مسافر آپ ہی منزل ہوں میں ​
  4. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو ​
  5. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں ​
  6. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی ​
  7. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا ​
  8. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    سو سو امیدیں بندھتی ہے اک اک نگاہ پر مجھ کو نہ ایسے پیار سے دیکھا کرے کوئی ​
  9. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں ​
  10. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک ​
  11. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ ​
  12. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں ​
  13. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے ​
  14. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے ​
  15. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں ​
  16. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن ​
  17. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ​
  18. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو ​
  19. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے ​
  20. lips.sucker

    Poetry شاعر مشرق علامہ اقبال

    نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی ​
Back
Top