مقبوضہ کشمیر کے دوسرے بڑے شہر اسلام آباد میں داخل ہوں تو مغرب کی طرف جاتی شرپیاں روڑ پر پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر ایک انتہائی دلکش اور خوبصورت گاؤں آتا ہے۔
پہلے پہل لوگ اسے ’’تاری گام‘‘ کہتے تھے اب لوگ اسے ’’اقبال آباد‘‘ کہتے ہیں۔ یہ نام اسی گاؤں کے ایک عظیم سپوت اقبال شہید کے نام پر رکھا گیا...
صبح کا وقت تھا، میں حسب معمول اپنے دوست سراغ رساں ہرکیول پائرو کو اخبار پڑھ کر سنا رہا تھا۔ کچھ سنسنی خیز خبریں بھی تھیں۔ مثلاً ”بنک کا ایک کلرک، ڈیوڈ پچاس ہزار پونڈ لے کر فرار ہو گیا۔“
”زندگی سے تنگ آکر آدمی نے لیمپ کے تار سے خودکشی کر لی۔“
”ایڈنا فیلڈ کی پراسرار گمشدگی۔“
یہ خبریں سنانے کے بعد...