خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Search results

  1. alone_leo82

    محسن نقوی

    میں نے اکثر خواب میں دیکھا محسن نقوی 146 میں نے اکثر خواب میں دیکھا خوف تراشے کہساروں کی گود میں جیسے اک پتھریلی قبر بنی ہے قبر کی اجلی پیشانی پر دھندلے میلے شیشے کی تختی کے پیچھے تیرا نام لکھا ہے تیرا میرا نام کہ جس میں شیشے پتھر جیسی کوئی...
  2. alone_leo82

    محسن نقوی

    مری اداسی کا زرد موسم محسن نقوی مری اداسی کا زرد موسم اگر کسی دن مری بجھی آنکھ کے کنارے بھگو بھگو کر انا کے پاتال کی کسی تہہ میں ایک پل کو ٹھہر گیا تو مجھے یقیں ہے کہ ٹوٹتے دل میں خواہشوں کا کوئی چھناکا مرا بدن بھی نہ سن لے
  3. alone_leo82

    محسن نقوی

    مرا ہونا نہ ہونا محسن نقوی مرا ہونا نہ ہونا منحصر ہے ایک نقطے پر وہ اک نقطہ جو دو حرفوں کو آپس میں ملا کر لفظ کی تشکیل کرتا ہے وہ اک نقطہ سمٹ جائے تو ہونے کا ہر اک امکاں نہ ہونے تک کا سارا فاصلہ پل بھر میں طے کر لے وہی نقطہ...
  4. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    اے ہجر زدہ شب امجد اسلام امجد اے ہجر زدہ شب آ تو ہی مرے سینے سے لگ جا کہ بٹے غم احساس کو تنہائی کی منزل سے ملے رہ آواز کی گمنام زمینوں کو ملے نم آ کچھ تو گھٹے غم اس ساعت مہجور کی فریاد ہو مدھم کیوں نوحہ بہ لب پھرتی ہے محروم مخاطب اے ہجر زدہ شب...
  5. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    یوں تو اس دنیا کی ہر اک چیز نیاری ہے امجد اسلام امجد یوں تو اس دنیا کی ہر اک چیز نیاری ہے لیکن اپنے دیس کی دھرتی سب سے پیاری ہے چندا ماموں نیل گگن میں اچھے لگتے ہیں روشن روشن تارے کیسے پیارے لگتے ہیں نیل گگن نے اپنی محفل خوب سنواری ہے کھیت سنہرے بادل...
  6. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    ہم زاد امجد اسلام امجد کچھ کیا جائے نہ سوچا جائے مڑ کے دیکھوں تو نہ دیکھا جائے میری تنہائی کی وحشت سے ہراساں ہو کر میرا سایہ میرے قدموں میں سمٹ آیا ہے کون ہے پھر جو مرے ساتھ چلا آتا ہے میرا سایہ تو نہیں!! کس کی آہٹ کا گماں یوں مرے پاؤں...
  7. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    آواز کے پتھر امجد اسلام امجد کون آئے گا! شب بھر گرتے پتوں کی آوازیں مجھ سے کہتی ہیں کون آئے گا! کس کی آہٹ پر مٹی کے کان لگے ہیں! خوشبو کس کو ڈھونڈ رہی ہے! شبنم کا آشوب سمجھ اور دیکھ کہ ان پھولوں کی آنکھیں کس کا رستہ دیکھ رہی ہیں...
  8. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    چمکو چمکو پیارے تارو امجد اسلام امجد چمکو چمکو پیارے تارو رنگوں اور امیدوں والے آنکھوں میں پھر خواب اتارو چمکو چمکو پیارے تارو رات بہت ہے کالی کالی گلیاں ہیں سب خالی خالی ہوا چلے تو ڈر لگتا ہے سونا سونا گھر لگتا ہے روشن سارے منظر...
  9. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    مجھے اپنے جینے کا حق چاہیے امجد اسلام امجد مجھے اپنے جینے کا حق چاہیے ​​​​​​ زمیں جس پہ میرے قدم ٹک سکیں اور تاروں بھرا کچھ فلک چاہیے مجھے اپنے جینے کا حق چاہیے نعمتیں جو میرے رب نے دھرتی کو دیں صاف پانی ہوا بارشیں چاندنی یہ تو ہر ابن آدم کی جاگیر...
  10. alone_leo82

    احمد فراز

    کہا تھا کس نے کہ عہد وفا کرو اس سے احمد فراز کہا تھا کس نے کہ عہد وفا کرو اس سے جو یوں کیا ہے تو پھر کیوں گلہ کرو اس سے نصیب پھر کوئی تقریب قرب ہو کہ نہ ہو جو دل میں ہوں وہی باتیں کہا کرو اس سے یہ اہل بزم تنک حوصلہ سہی پھر بھی ذرا فسانۂ دل ابتدا کرو...
  11. alone_leo82

    احمد فراز

    یہ شہر سحر زدہ ہے صدا کسی کی نہیں احمد فراز یہ شہر سحر زدہ ہے صدا کسی کی نہیں یہاں خود اپنے لیے بھی دعا کسی کی نہیں خزاں میں چاک گریباں تھا میں بہار میں تو مگر یہ فصل ستم آشنا کسی کی نہیں سب اپنے اپنے فسانے سناتے جاتے ہیں نگاہ یار مگر ہم نوا کسی کی...
  12. alone_leo82

    احمد فراز

    خود کو ترے معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا احمد فراز خود کو ترے معیار سے گھٹ کر نہیں دیکھا جو چھوڑ گیا اس کو پلٹ کر نہیں دیکھا میری طرح تو نے شب ہجراں نہیں کاٹی میری طرح اس تیغ پہ کٹ کر نہیں دیکھا تو دشنۂ نفرت ہی کو لہراتا رہا ہے تو نے کبھی دشمن سے لپٹ کر...
  13. alone_leo82

    احمد فراز

    سب قرینے اسی دل دار کے رکھ دیتے ہیں احمد فراز سب قرینے اسی دل دار کے رکھ دیتے ہیں ہم غزل میں بھی ہنر یار کے رکھ دیتے ہیں شاید آ جائیں کبھی چشم خریدار میں ہم جان و دل بیچ میں بازار کے رکھ دیتے ہیں تاکہ طعنہ نہ ملے ہم کو تنک ظرفی کا ہم قدح سامنے اغیار...
  14. alone_leo82

    احمد فراز

    تڑپ اٹھوں بھی تو ظالم تری دہائی نہ دوں احمد فراز تڑپ اٹھوں بھی تو ظالم تری دہائی نہ دوں میں زخم زخم ہوں پھر بھی تجھے دکھائی نہ دوں ترے بدن میں دھڑکنے لگا ہوں دل کی طرح یہ اور بات کہ اب بھی تجھے سنائی نہ دوں خود اپنے آپ کو پرکھا تو یہ ندامت ہے کہ اب...
  15. alone_leo82

    احمد فراز

    جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی احمد فراز جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی دیکھا تو وہ تصویر ہر اک دل سے لگی تھی تنہائی میں روتے ہیں کہ یوں دل کو سکوں ہو یہ چوٹ کسی صاحب محفل سے لگی تھی اے دل ترے آشوب نے پھر حشر جگایا بے درد ابھی آنکھ بھی مشکل سے...
  16. alone_leo82

    احمد فراز

    ہم بھی شاعر تھے کبھی جان سخن یاد نہیں احمد فراز ہم بھی شاعر تھے کبھی جان سخن یاد نہیں تجھ کو بھولے ہیں تو دل داریٔ فن یاد نہیں دل سے کل محو تکلم تھے تو معلوم ہوا کوئی کاکل کوئی لب کوئی دہن یاد نہیں عقل کے شہر میں آیا ہے تو یوں گم ہے جنوں لب گویا کو...
  17. alone_leo82

    احمد فراز

    کیوں نہ ہم عہد رفاقت کو بھلانے لگ جائیں احمد فراز کیوں نہ ہم عہد رفاقت کو بھلانے لگ جائیں شاید اس زخم کو بھرنے میں زمانے لگ جائیں نہیں ایسا بھی کہ اک عمر کی قربت کے نشے ایک دو روز کی رنجش سے ٹھکانے لگ جائیں یہی ناصح جو ہمیں تجھ سے نہ ملنے کو کہیں تجھ...
  18. alone_leo82

    احمد فراز

    فقیہ شہر کی مجلس سے کچھ بھلا نہ ہوا احمد فراز فقیہ شہر کی مجلس سے کچھ بھلا نہ ہوا کہ اس سے مل کے مزاج اور کافرانہ ہوا ابھی ابھی وہ ملا تھا ہزار باتیں کیں ابھی ابھی وہ گیا ہے مگر زمانہ ہوا وہ رات بھول چکو وہ سخن نہ دہراؤ وہ رات خواب ہوئی وہ سخن فسانہ...
  19. alone_leo82

    احمد فراز

    دل بدن کا شریک حال کہاں احمد فراز دل بدن کا شریک حال کہاں ہجر پھر ہجر ہے وصال کہاں عشق ہے نام انتہاؤں کا اس سمندر میں اعتدال کہاں ایسا نشہ تو زہر میں بھی نہ تھا اے غم دل تری مثال کہاں ہم کو بھی اپنی پائمالی کا ہے مگر اس قدر ملال کہاں...
  20. alone_leo82

    امجد اسلام امجد

    وہ ابھی اپنے چہرے میں اترا نہیں امجد اسلام امجد کس سے پوچھوں وہ کیا شخص ہے جو مری آرزو کے جھروکوں میں ٹھہرے ہوئے سارے چہروں میں بکھرا ہوا ہے مگر خود ابھی اپنے چہرے میں اترا نہیں کس سے پوچھوں وہ کیا نام ہے جو مری دھڑکنوں کے مقدر میں...
Back
Top