حسرت ناتمام۔
لاسٹ۔
تقریبأ دن کے گیارہ بجے کا ٹائم ہوگا میں بلکل اکیلا ہی رضائی اوڑھے لیٹا تھا مام بھی نہجانے کب سے اٹھ کر باہر جا چکی تھین۔
مین آنکھ کے کھولتے ہی اپنے سامنے فراء أپی کو دیکھ کر حیرانگی کے ساتھ بہت خوشی محسوس کررہا تھا کیونکہ میں آپی کو چھ سال کے بعد دیکھ رہا تھا۔ آپی فراء پہلے...