(1)
’’کیا بوریت ہے، آدھی سے زیادہ چھٹیاں گزر چکیں اور ہم نے اب تک کُچھ نہ کیا۔ نہ کوئی سیر نہ تفریح۔ نہ کہیں گئے نہ آئے۔‘‘ عمران نے بڑبڑاتے ہوئے کہا۔
’’ہاں بھئی! امّی ابّو تو گرمیوں کی چھٹیوں میں کہیں جانے کا پروگرام ہی نہیں بناتے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ گرمی میں گھُومنا پھِرنا ٹھیک نہیں۔ اِس سے تو...