خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Search results

  1. Story Lover

    Spy Thriller روگا ۔۔۔

    سہیل بھیا، یہ اپنے روگا کو اپنے پاس ہی رکھا کریں۔“ننھی شبانہ نے چیخ کر کہا۔”دیکھیے تو اس نے میری اتنی پیاری گڑیا توڑ دی۔“ ”او ہو، ننھی بہن میں تمہیں دوسری گڑیا لا دوں گا۔ میرے روگا کو کچھ نہ کہنا۔“ سہیل نے روگا کو پکڑ کر اس کا سوئچ بند کرتے ہوئے کہا۔ ”رو گا کہاں ہے، یہ تو روگی ہے روگی!“ باجی ہنس...
  2. Story Lover

    Afsana سواسیر گیہوں ۔۔منشی پریم چند

    کسی گاؤں میں شنکر نامی ایک کسان رہتا تھا۔ سیدھا سادا غریب آدمی تھا۔ اپنے کام سے کام، نہ کسی کے لینے میں نہ کسی کے دینے میں۔ چھکّاپنجا نہ جانتا تھا۔ چھل کپٹ کی اسے چھو ت بھی نہ لگی تھی۔ ٹھگے جا نے کی فکر نہ تھی۔ ودّ یانہ جانتا تھا۔ کھانا ملا تو کھا لیا نہ ملا تو چربن پر قنا عت کی۔ چر بن بھی نہ...
  3. Story Lover

    دلی کا سلطان اور مزدور ۔۔۔

    یہ کہانی تیرھویں صدی کی ہے جب دہلی سلطنت اپنے عروج پر تھی۔ دہلی کی گلیاں وسیع اور محل عظیم تھے، لیکن عوام کی زندگی سخت محنت اور مشقت میں گزرتی تھی۔ انہی دنوں کا واقعہ ہے کہ ایک مزدور کا واقعہ دہلی کے سلطان کی زندگی بدل گیا۔ سلطان شمس الدین التمش اپنی رعایا کے دکھ درد کو سننے کے لیے اکثر بھیس...
  4. Story Lover

    Life Story سزا جو انعام بن گئی ۔۔۔

    قیصرہ کم سنی سے ہی اپنی ماں کے ساتھ ہمارے گھر میں کام کرتی تھی۔ وہ ایک غریب محنت کش ماں کی بیٹی تھی۔ چودہ برس کی نادان بچی، جو زمانے کی اونچ نیچ سے ناواقف تھی۔ دنیا کو اپنے سادہ اور معصوم جذبوں کے آئینے میں دیکھتی تھی، تبھی یہ دنیا اسے بڑی بھلی لگتی تھی۔ پہلے یہ کھاتے پیتے لوگ تھے۔ قیصرہ کے باپ...
  5. Story Lover

    Moral Story بدگمانی کی موت

    پہلا دن جب کالج میں قدم رکھا، تو ایک پیاری سی لڑکی سے ملاقات ہوئی۔ اس کا نام نازش تھا۔ وہ بہت خوبصورت تھی۔ سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے اس کی خوبصورتی نے ہی متاثر کیا تھا۔ نازش کو اپنے حسن کا ذرا بھی احساس نہ تھا اور نہ ہی وہ اس پر غرور کرتی تھی۔ اس کے حسن میں پاکیزگی تھی۔ اس نے کبھی نظر اٹھا کر کسی...
  6. Story Lover

    Historic Story قسطنطنیہ کا آخری بادشاہ۔۔۔

    سن 1453 کا سال تھا۔ قسطنطنیہ، جو ایک ہزار سال سے بازنطینی سلطنت کا دل تھا، اب صرف ایک شہر تک محدود رہ گیا تھا۔ اس کے بازار سنسان تھے، مگر گرجا گھروں میں اب بھی چراغ جلتے تھے اور عظیم کلیسا ’’آیا صوفیہ‘‘ میں دعاؤں کی صدائیں گونجتی رہتی تھیں۔ لیکن شہر کی فصیلیں، جنہیں صدیوں نے ناقابلِ تسخیر ثابت...
  7. Story Lover

    Moral Story عزت کا سودا۔۔۔

    معراج دین کی زندگی کی ایک ہی آرزو تھی، جس کے پورا ہونے کا خواب وہ روز دیکھا کرتا تھا — کہ اُس کا بیٹا، وقاص دین، ایک دن ماسٹر بنے اور بچوں کو پڑھائے۔ خود وقاص کو بھی ماسٹر بننے کا شوق تھا، شاید اس لیے کہ وہ بچپن سے اپنے باپ کے منہ سے یہی جملہ سنتا آیا تھا:وقاص، دل لگا کر پڑھ، تُو نے بڑے ہو کر...
  8. Story Lover

    Life Story بچھڑنے کی کسک ۔۔۔

    سلیم ہمارے پڑوسی کا اکلوتا بیٹا تھا۔ وہ میرے بھائی، حاصل خان، کا بچپن کا دوست تھا۔ دونوں نے پانچویں جماعت تک ایک ساتھ تعلیم حاصل کی، پھر حالات نے انہیں جدا کر دیا۔ ہم گاؤں ہی میں رہ گئے، جبکہ سلیم کے والد نے کاروبار کے سلسلے میں کراچی کا رخ کیا۔ یوں سلیم نے بڑے شہر جا کر میرے بھائی کی دوستی کو...
  9. Story Lover

    Afsana لحاف ۔۔۔عصمت چغتائی

    جب میں جاڑوں میں لحاف اوڑھتی ہوں، تو پاس کی دیواروں پر اس کی پرچھائیں ہاتھی کی طرح جھومتی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور ایک دم سے میرا دماغ بیتی ہوئی دنیا کے پردوں میں دوڑنے بھاگنے لگتا ہے۔ نہ جانے کیا کچھ یاد آنے لگتا ہے۔ معاف کیجیے گا، میں آپ کو خود اپنے لحاف کا رومان انگیز ذکر بتانے نہیں جا رہی ہوں۔...
  10. Story Lover

    Afsana امر بیل ۔۔۔عصمت چغتائی

    بڑی ممانی کا کفن بھی میلا نہیں ہواتھا کہ سارے خاندان کو شجاعت ماموں کی دوسری شادی کی فکر ڈسنے لگی۔ اٹھتے بیٹھتے دلہن تلاش کی جانے لگی۔ جب کبھی کھانے پینے سے نمٹ کر بیویاں بیٹیوں کی بری یا بیٹیوں کا جہیز ٹانکنے بیٹھتیں تو ماموں کے لیے دلہن تجویز کی جانے لگتی۔ ’’ارے اپنی کنیز فاطمہ کیسی رہیں گی؟‘‘...
  11. Story Lover

    Historic Story صلاح الدین ایوبی کا عدل و رحم۔۔۔

    بارہویں صدی کا ایک دن تھا۔ بیت المقدس کے در و دیوار خوف سے کانپ رہے تھے۔ صلیبی سپاہی شکست کھا چکے تھے اور شہر کا محاصرہ مکمل ہو چکا تھا۔ ہر طرف یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ “مسلمان شہر پر قابض ہونے والے ہیں، اب انتقام میں خون کی ندیاں بہیں گی۔” شہر کی فصیل پر کھڑا ایک عیسائی سپاہی دوسرے سے...
  12. Story Lover

    Moral Story محبت کا جنون۔۔۔

    یہ کہانی ایک ایسی عورت کی ہے، جس کی وجہ سے نہ صرف میرا گھر جلا، بلکہ وہ گھر بھی اجڑ گیا جو اُس کا اپنا تھا۔ اس نادان عورت نے آگ خود اپنے ہاتھوں سے لگائی، گھر کو جلا کر تماشہ دیکھتی رہی، اور خود بھی تماشہ بن گئی۔ زاہدہ میری نند تھی اور بدقسمتی سے میری بھابھی بھی بن گئی۔ ہمیں اسکول کے زمانے سے خبر...
  13. Story Lover

    Life Story پچھتاوے کی قید ۔۔۔

    اتنے سال نوکری کے پیچھے ناکام دوڑنے اور دھکے کھانے کے بعد، جو تھوڑی بہت جمع پونجی تھی، اس سے ایک چھوٹا سا کاروبار شروع کرنے کی کوشش کی تھی، مگر وہ بھی پولیس والوں نے ہتھیا لیا۔ اب کیا کہوں؟ وہ گہری سانس لے کر بولا۔میرے ذہن میں ایک آئیڈیا ہے۔ تمہیں یاد ہے جہاں زیب؟ وقاص نے اپنے ایک دولت مند دوست...
Back
Top