سلیم کے جاتے ہی ہریا آتا ہے۔
شبانہ: ۔
ارے آپ اتنی صبح صبح؟
ہریا: ۔
میں تو کب سے آپ کو اور اس پولیس والے کو اور اس شخص کو دیکھ رہا تھا، کون ہے وہ؟
شبانہ سب بتاتی ہے۔
ہریا:۔
آپ نے صحیح فیصلہ لیا اپنے بھائی کے گھر نہ جانے کا۔ اگر آپ جاتی بھی تو میں آپ کو جانے نہیں دیتا اس چڑیل عورت کے گھر۔ یہ...