بہت اعلی ساحل کو مکیش ارو شیلا کی صورت میں ماں باپ مل گئے ہیں ارو اس کی زندگی بھی بہت زبردست چل رہی تھی ارو اب اس کی زندگی میں ایک نیا موڑ آ یا ہے دیکھو اب آگے کیا ہوتا ہے
وہ کیا ہی سنسنی خیز ارو اکشن سے بھرپور اپڈیٹ ہیرو نے سیٹھ احسان سے اپنا بدلہ بھی پورا کر لیا ارو سلمہ کے ساتھ پھر سے بھرپور ملاب بھی ہو گیا اب دیکھو آگے کیا ہوتا ہے