من موجی بھائی آپ کا شکوہ بجا ہے لیکن ان چند لوگوں کی وجہ سے اب ہم سب اس بہترین کہانی سے محروم ہو جائینگے ۔ پلیز یہ ظلم نہ کریں اور میری تمام ممبر ز سے بھی درخواست کہ آپ سب لوگ فورم کی تمام کہانیوں پر لائکس اور کمنٹس ضرور دیں کیوں کہ یہ رائٹرز کے لیے پٹرول کا کام کرتے ہیں۔میں ذاتی طور پر تمام...