میرا نام نمرا ہے اور میں شادی شدہ عورت ہوں۔ میری شادی کو 9 سال ہوگئے ہیں۔ میری شوہر خرم ایک اچھے بزنس مین ہیں جو اکثر ملکی و بیرون ملک بزنس کے دوروں پر ہوتے ہیں۔ ہمارے گھر میں ہر آساءش موجود ہے۔ ہمارا ایک بیٹا زین بھی ہے جس کی عمر 8 سال ہے۔زین کے بعد ہماری کوَئی اولاد نہ ہوسکی حالانکہ ہم نے بہت...