نہایت عمدہ اپڈیٹ.... کہانی پہ رائٹر کی گرفت اتنی شاندار ہے کہ ایک ایک منظر ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے آنکھوں کے سامنے سب چل رہا ہو. مڈل اور ایلیٹ کلاس کے درمیان چلنے والی اس کہانی کو شاہکار کا درجہ دینا چاہئے. امید ہے کہ یہ کہانی ایسے ہی شاندار انداز میں چلتی رہے گی اور ایک بہترین اختتام تک پہنچ کر...