صبا کی سہاگ رات ۔
بیوٹی پارلر سے تیار ہو کر ہم شادی ہال آ گیے۔
کیونکہ آج ہمارا ولیمہ ہے، میں بطور ایک دیسی لڑکی کے سب سے بڑے امتحان ، کہ اپنے کردار کی گواہی سفید بیڈ شیٹ کو اپنے پردہ بکارت کے بہتے خون سے رنگ کر دو،گزشتہ شب، کامیابی سے گزر چکی تھی۔
اب میں فخریہ ولیمے کی اسٹیج پر بیٹھی تھی،
لیکن...