کافی عرصے بعد کچھ ٹائم ملا ہے ۔۔۔ سرفروش کا پانچواں حصہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے ۔۔۔۔
ایڈمن سے پوچھنا تھا کہ اسی تھریڈ میں پوسٹ کیا جائے یا نیو تھریڈ بنایا جائے ۔۔۔۔
میرا سسرال سیزن 2 پر کام شروع ہے ۔ کہانی کی آؤٹ لائن بنا رہا ہوں ۔
جلد ہی پوسٹنگ شروع ہوگی ۔
جنہوں نے سیزن ون پڑھا ہے ۔ وہ جلد از جلد اپنی تجاویز اسی تھریڈ میں بھیجیں کہ کس کردار کو زیادہ دیکھنا چاہ رہے ہیں ۔