نوجوان کنوارے لڑکے لڑکیوں خاص طور پر کنواری لڑکیوں کےلیے ننگی فلمیں ان کی تباہی و بربادی کا سبب بن جاتی ہیں ۔اس عادت سے جتنی جلدی پیچھا چھڑوا سکتی ہو چھڑوا لو۔میں ہمیشہ سب نوجوان لڑکیوں کو یہ ہی نصیحت کرتی ہوں ۔میری پاکستان میں ایک بہت قریبی سہیلی کی بہن کی زندگی ننگی فلموں نے برباد کردی تھی...