فارس روڈ سے آپ اس طرف گلی میں چلے جائیے جوسفید گلی کہلاتی ہے تو اس کے آخری سرے پر آپ کو چند ہوٹل ملیں گے۔ یوں تو بمبئی میں قدم قدم پر ہوٹل اور ریستوران ہوتے ہیں مگریہ ریستوران اس لحاظ سے بہت دلچسپ اور منفرد ہیں کہ یہ اس علاقے میں واقع ہیں جہاں بھانت بھانت کی لونڈیاں بستی ہیں۔
ایک زمانہ گزر چکا...
کیا کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے کہ جس میں اپنی سٹوری اس فارم پر لکھوں اور جب تک کی میں نا چاہو پوسٹ نہ ہو کے پریوں کے بٹن کے بعد بعد زیادہ تر پوسٹ اپرول ہو جاتی ہیں یہاں کوئی بھائی بتا دےسٹوری نوٹ پیڈ میں لکھ رہا ہوں ہو کوئی ایپلیکیشن ہو تو بتا دیں میں موبائل استعمال کرتا ہوں