(اگر مقدس حق دنیا کی نگاہوں سے اوجھل کر دیا جائے تو رحمت ہو اس دیوانے پر جو انسانی دماغ پر سنہرا خواب طاری کر دے۔۔۔ حکیم گورکی)
میں آہوں کا بیوپاری ہوں،
لہو کی شاعری میرا کام ہے،
چمن کی وا ماندہ ہواؤ!
اپنے دامن سمیٹ لو۔۔۔کہ
میرے آتشیں گیت،
دبے ہوئے سینوں میں تلاطم برپا کرنے والے ہیں۔
یہ...
۔
دیوانہ فقیر ،!!!
ایک سچی کہانی
:-
آج بابا کی درگاہ کی سیڑھیوں پر ایک کونے سے لگا ایک فقیر میلا سا پھٹا پرانا کمبل لپیٹے ھوئےبیٹھا، کچھ اپنی پرانی یادوں میں کھویا ھوا سوچوں میں گم تھا،!!!!!۔
اسکی پتھرائی ھوئی سی آنکھیں، سر کے بال میلے کچیلے کمبل کے پھٹے سوراخوں میں سے سرد ھوا کے...