پاکستانی پنجاب کے شہر ساہیوال کی پولیس نےاس شادی شدہ دیہاتی لڑکی کو دارالامان بھجوادیا ہے جس نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے اس کی مرضی کے بغیر اس کے رشتہ داروں نے زنجیروں سے جکڑ کر رکھا ہوا تھا۔
ساہیوال کے ضلعی پولیس افسر جاوید شاہ نے بی بی سی کو بتایا کہ بظاہر لڑکی کا ایک نکاح ہوتے ہوئے دوسرا...