ایک ایسے نشانہ باز کے ہنگامہ خیز شب و روز۔جس کی مہارت اس کے لیے وبال جان بن گئی تھی ۔
اس دو شاخے پر بیٹھے مجھے بارہ گھنٹے ہونے کو تھے ۔میں بس اپنے ہاتھ پاوں کو محدود حرکت دے کر اعضاءکو سُن ہونے سے بچا سکتا تھا ۔اس سے زیادہ حرکت کرنے کی عیاشی میری قسمت میں نہیں تھی ۔لیکن یہ سب میرے لیے اتنا...