تھائی لینڈ میں پولیس نے جعلی ویاگرا گولیاں اور دیگر جنسی ادویات فروخت کرنے والے 5 افراد کو گرفتار کرکے پانچ لاکھ باتھ سے زائد مالیت کی جعلی ادویات برآمد کرلیں ہیں حکام کے مطابق انہیں اطلاع ملی کہ ریڈ لائٹ ایریا میں بعض لوگ جعلی جنسی ادویات سیاحوں کو فروخت کرتے ہیں جس پر پولیس نے 2 مختلف مقامات...