- Admin
- #1
- Joined
- Dec 16, 2022
- Messages
- 66
- Reaction score
- 7,130
- Points
- 83
- Gender
- Male
فورم پر آپریشن کلین اپ شروع ہوگیا ہے
زیرو لائیکس والے سب ممبرز بین ہوگئے ہیں جن ممبرز کے بیس سے کم لائیک ہیں ان کو دو دن کا وقت دیا جارہا ہے اگر وہ اپنی ایکٹویٹی شو نہیں کرتے وہ بھی لائف ٹائم بین ہوجائیں گے
نیو ممبرز کو تین دن کا ٹائم دیا جائے گا اگر وہ لائیکس کمنٹس نہیں کریں گے وہ بھی لائف ٹائم بین ہوجائیں گے
جو بھی انگلش /مختصر کمنٹ کرے گا/اپ ڈیٹ مانگے گا/ اسٹوری پر تنقید کرے گا اب اس کو وارننگ نہیں دی جائے گی لائف ٹائم بین ملے گا
نان ایکٹو وی آئی پی اور وی آئی پی پلس ممبرز بھی آج سے بین ہوجائیں گے
کوئی بین ممبر اگر دوبارہ رجسڑ ہونے کی کوشش کرے گا تو اس کی ممبرشپ اپروول نہیں ہوگی فورم پر اگر رہنا ہے تو ایکٹو رہنا پڑے گا ورنہ لائف ٹائم بین