khanzada007
Well-known member
دوستوں کیسے ہیں اپ امید ہے کہ اپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے میرے اس تھریڈ کا مقصد یہ ہے کہ کسی بھی رائٹر کے لیے کمنٹس اور لائکس بہت ضروری ہوتے ہیں کیونکہ کمنٹس اور لائکس جو ہیں یہ رائٹر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اپ کے چند الفاظ رائٹر کو بہت زیادہ ہمت دیتے ہیں بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے لیے اردو میں ٹائپنگ کرنا بہت مشکل ہے میں بھی ان میں سے ایک ہوں موبائل کے اوپر ٹائپنگ کچھ اسان ہے البتہ اپ کمپیوٹر کا یوز کر رہے ہیں یا لیپ ٹاپ کا یوز کر رہے ہیں تو ٹائپنگ مشکل ہے میں کچھ دنوں سے اس چیز کے اوپر ورکنگ کر رہا تھا کہ کہ کوئی اسان طریقہ ہو جس سے اردو میں کمنٹ کرنا اسان ہو اب خلاصہ کلام یہ ہے کہ میری ناقص عقل کے مطابق جو چیز میں نے ڈھونڈی ہے وہ ایک عدد یوٹیوب ویڈیو ہے جس کا لنک میں نیچے دے رہا ہوں اپ اس لنک کے اوپر جا کر اس ویڈیو کو دھیان سے دیکھیں اس میں تفصیل سے اردو کمنٹ وائس ٹائپنگ کے ذریعے کرنے کا اپشن بتایا گیا ہے میرا یہ میسج بھی اسی ذریعے سے ٹائپ ہوا ہے میری تمام ریڈر سے درخواست ہے وہ ریڈرز جو کہ ٹائپ نہیں کر سکتے وہ اس طریقے کو استعمال کرتے ہوئے تمام کہانیوں کے اوپر اسانی سے کمنٹ کر سکتے ہیں بہت شکریہ بہت مہربانی