• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

آسانی کےساتھ کمینٹ کیجیے۔تجویز

khanzada007

Well-known member
Joined
Jun 30, 2023
Messages
153
Reaction score
1,795
Points
93
Location
Pakistan
Gender
Male
دوستوں کیسے ہیں اپ امید ہے کہ اپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے میرے اس تھریڈ کا مقصد یہ ہے کہ کسی بھی رائٹر کے لیے کمنٹس اور لائکس بہت ضروری ہوتے ہیں کیونکہ کمنٹس اور لائکس جو ہیں یہ رائٹر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اپ کے چند الفاظ رائٹر کو بہت زیادہ ہمت دیتے ہیں بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے لیے اردو میں ٹائپنگ کرنا بہت مشکل ہے میں بھی ان میں سے ایک ہوں موبائل کے اوپر ٹائپنگ کچھ اسان ہے البتہ اپ کمپیوٹر کا یوز کر رہے ہیں یا لیپ ٹاپ کا یوز کر رہے ہیں تو ٹائپنگ مشکل ہے میں کچھ دنوں سے اس چیز کے اوپر ورکنگ کر رہا تھا کہ کہ کوئی اسان طریقہ ہو جس سے اردو میں کمنٹ کرنا اسان ہو اب خلاصہ کلام یہ ہے کہ میری ناقص عقل کے مطابق جو چیز میں نے ڈھونڈی ہے وہ ایک عدد یوٹیوب ویڈیو ہے جس کا لنک میں نیچے دے رہا ہوں اپ اس لنک کے اوپر جا کر اس ویڈیو کو دھیان سے دیکھیں اس میں تفصیل سے اردو کمنٹ وائس ٹائپنگ کے ذریعے کرنے کا اپشن بتایا گیا ہے میرا یہ میسج بھی اسی ذریعے سے ٹائپ ہوا ہے میری تمام ریڈر سے درخواست ہے وہ ریڈرز جو کہ ٹائپ نہیں کر سکتے وہ اس طریقے کو استعمال کرتے ہوئے تمام کہانیوں کے اوپر اسانی سے کمنٹ کر سکتے ہیں بہت شکریہ بہت مہربانی
 
میں اب مزید ورکنگ کروں گا اور یہ ڈھونڈنے کی کوشش کروں گا کہ کون سا میتھڈ استعمال کیا جائے جس کے ذریعے موبائل استعمال کرنے والے آسانی کے ساتھ بول کر اردو میں کمنٹ کر سکیں تمام حضرات سے یہ گزارش ہے کہ آپ پورا پوسٹ پڑھتے ہیں اس کے بعد صرف ایک منٹ لگتا ہے کمنٹ کرنے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ اردو میں ٹائپ کرتے ہیں تو تھوڑا ٹائم لگتا ہے مگر بول کر صرف کاپی اور پیسٹ کرنا ہوتا ہےاور کمنٹ آسانی سے لکھا جا سکتا ہے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ کمنٹ لازمی کیا کریں یہ دونوں پوسٹ سپیشلی ان لوگوں کے لیے جو لوگ اردو ٹائپ نہیں کر سکتے یا جن کو اردو ٹائپ کرنے میں مسئلہ آتا ہے
 
موبائل یوزرز بھی اپنے موبائل پر پلے سٹور سے ایزی اردو ایپ انسٹال کر کے کی بورڈ پر ایزی اردو کو سلیکٹ کر کے ۔کی بورڈ کے اوپر موجود مائک پہ زور دے کر جو بھی اردو میں بولیں گے وہ اسانی سے لکھا جائے گا ۔اور میں بھی اپڈیٹ اسی سے تیار کرتا
ہوں ۔اور اب یہ کمنٹ بھی اسی سے لکھا جا رہا ہے ۔

Register or log in to view attachments

Attachments

من موجی بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔ اس درستگی کے لیے ۔۔۔۔آپ نے جو کی بورڈ بتایا ہے وہ بہت یوزفل ہے۔۔۔ میں پہلے موبائل کے اوپر اپڈیٹ وغیرہ پڑھتا تھا اور کمنٹ بھی کر لیا کرتا تھا بعد میں میں نے لیپ ٹاپ کے اوپر پڑھنا شروع کیا ۔۔لیپ ٹاپ کے اوپر ٹائپنگ کی سمجھ نہیں ا ٓرہی تھی ۔۔۔اصل میں میں یہ چیز ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا تھا کہ ایسا سافٹ ویئر ہو جس کے ذریعے فورم کے اوپر ڈائریکٹ میسج ٹائپ ہو سکے مگر ایسا کوئی حل نہیں ملا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ڈاکومنٹ کی فائل میں وائس ٹائپ کر کے کاپی کرنا بھی بہت آسان کام ہے ۔۔۔اب اگر کوئی ریڈر کمنٹ نہیں کرتا تو اسے ڈھٹائی کہتے ہیں یا سادی پنجابی میں ڈھیٹ مٹی کی پیداوار کہتے ہیں معذرت کے ساتھ کافی لوگ ڈھیٹ ہوتے ہیں جن پر کسی قسم کی باتوں کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
میں اب مزید ورکنگ کروں گا اور یہ ڈھونڈنے کی کوشش کروں گا کہ کون سا میتھڈ استعمال کیا جائے جس کے ذریعے موبائل استعمال کرنے والے آسانی کے ساتھ بول کر اردو میں کمنٹ کر سکیں تمام حضرات سے یہ گزارش ہے کہ آپ پورا پوسٹ پڑھتے ہیں اس کے بعد صرف ایک منٹ لگتا ہے کمنٹ کرنے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ اردو میں ٹائپ کرتے ہیں تو تھوڑا ٹائم لگتا ہے مگر بول کر صرف کاپی اور پیسٹ کرنا ہوتا ہےاور کمنٹ آسانی سے لکھا جا سکتا ہے تمام حضرات سے گزارش ہے کہ کمنٹ لازمی کیا کریں یہ دونوں پوسٹ سپیشلی ان لوگوں کے لیے جو لوگ اردو ٹائپ نہیں کر سکتے یا جن کو اردو ٹائپ کرنے میں مسئلہ آتا ہے
بھائ میں نے بھی اس اردو فورم کی وجہ سے اردو لکھنا سیکھا ہے
شروع مین بہت مشکل رہی مگر اب کافی أسان لگتا ہے اردو میں لکھنا
 
Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top