میں ایڈمن صاحب سے درخواست کروں گا کہ ساحل صاحب کی کم از کم ایک سٹوری فورم کے تمام پڑھنے والوں کی دسترس میں ہونی چاہیے ، اس درخواست پر ایڈمن صاحب اگر ہمدردانہ غور کر لیں تو ان کی مہربانی ہو گی ۔۔

سر یہ گارنٹی تو کوئی بھی نہیں دے سکتا کہ کہانی چوری نہیں ہوگی، یم سٹوریز اور اردو فنڈا کی بہت سی کہانیاں کاپی پیسٹ ہوئیں تو کیا ان کہانیوں کی قدر کم ہو گئی ؟ آپ کہانی کے بیک گراؤنڈ پر فورم کا واٹر مارک لگائیں ، کاپی پیسٹ والوں کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ اس امیج میں لکھی کہانی کو دوبارہ سے لکھیں اور نہ وہ یہ زحمت کرنا پسند کرتے ہیں ،

جناب کہانی کی قدر کم نہیں ہو گی جب یہاں سے اگے چوری ہو گی تو یہاں اے گا کون ؟سب کو تو وہی مل جاۓ گی ۔ہم کو کیا فائدہ اتنا بڑا فورم بنانے کا ؟باقی رہی واٹر مارک تو آج ہر چیز کا توڑ موجود ہے۔