• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

بنکاک ‘جعلی ویاگرا اور اورل جیلی فروخت کرنے پر 5 افراد گرفتار

Master Mind

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,192
Points
113
Location
Australia
تھائی لینڈ میں پولیس نے جعلی ویاگرا گولیاں اور دیگر جنسی ادویات فروخت کرنے والے 5 افراد کو گرفتار کرکے پانچ لاکھ باتھ سے زائد مالیت کی جعلی ادویات برآمد کرلیں ہیں حکام کے مطابق انہیں اطلاع ملی کہ ریڈ لائٹ ایریا میں بعض لوگ جعلی جنسی ادویات سیاحوں کو فروخت کرتے ہیں جس پر پولیس نے 2 مختلف مقامات پر کارروائی کرکے 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جن کے قبضہ سے جعلی ویاگرا گولیاں‘ اورل جیلی‘ بنانا جیلی‘ پینس انلارجمنٹ ٹیبلٹس‘ پرفیومز اور دیگر اشیاءشامل ہیں گرفتار ہونے والوں میں تین باشندے میانمر اور دو تھائی لینڈ کے ہیں‘ حکام کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے جرم ثابت ہونے پر ان کو 20 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے

 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top