• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Funny News بھارتی طالب علم کی نشے میں دھت برطانوی خاتون سے زیادتی

Master Mind

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,192
Points
113
Location
Australia
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک بھارتی طالب علم کو برطانیہ میں ایک شراب کے نشے میں دھت نیم بے ہوش خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق 20 سالہ پریت وکال 'نشے میں دھت ' خاتون کو برطانیہ کے کارڈیف میں اپنے فلیٹ میں لے گیا اور گزشتہ سال جون میں اس کی عصمت دری کی۔ پریت اور متاثرہ خاتون دوستوں کے الگ الگ گروپس کے ساتھ کارڈف میں ایک کلب میں گئے تھے۔

حکام کے مطابق خاتون بہت زیادہ نشے میں تھی، یہ کلب سے باہر نکلی تو اس کی پریت سے ملاقات ہوئی، دونوں میں تھوڑی بات چیت ہوئی جس کے بعد پریت اسے اپنے بازوؤں کا سہارا دے کر اپنے ساتھ لے گیا۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک موقع پر پریت نے خاتون کو کندھوں پر اٹھا رکھا ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خاتون کو گھر لے جانے کے بعد پریت نے اس کی 'ٹرافی تصویر' لی اور اسے اپنے دوستوں کو بھیجا۔ خاتون نے بہادری سے پولیس کو اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بارے میں آگاہ کیا،جس کے بعد پریت کو گرفتار کرلیا گیا۔
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top