پیارے قارئین ، ساحل اسٹوریز ویب سائٹ لانچ ہوگئی ہے ، سب سے پہلے میں حنان بھائی کا بے حد مشکور ہوں ، انہوں نے مجھے ناچیز کے لیے اتنا بڑا قدم اٹھایا، میں ان سے شرمندہ بھی تھا ، اس سے پہلے بھی انہوں نے میرے لیے ایک فورم بنایا، یو ٹیوب چینل بنایا، میرے لیے ایپ تک بنا ڈالی ، لیکن میرے درگروں حالات نے مجھے سخت پریشانیوں میں الجھائے رکھا، جس کی وجہ سے میں کسی پہ بھی توجہ نہ دے پایا، پیارے بھائیوں ، حالات ایک جیسے نہیں رہتے ، امید اور دعا کا دامن کبھی ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے ، ایک نہ ایک دن وقت ضرور کروٹ لیتا ہے ، اب میری زندگی میں قدرے سکون ہے ، آپ سب بھی دعا کیجئے گا ، کہ رب کریم میری زندگی میں سکون کو ٹھراؤ عطا کردے ، بہرکیف اب آتے ہیں ویب سائٹ کی جانب ، تو پیارے قارئین ، اس ویب سائٹ کو حنان بھائی نے بہت خوبصورتی سے ڈیزائن کیا ہے ، اس میں جدید فیچرز انسٹال کیے ہیں ، اور اس کا مکمل کنٹرول میرے سپرد کردیا ہے ، میں اپنی سائٹ کا خود مالک بن گیا ہوں ، زندگی میں کبھی سوچا نہیں تھا کہ ایک دن ایسا بھی آئے گا ، حنان بھائی مجھے ایک برانڈ بنادیں گے ، ان کی محبت اور شفقتوں کا کوئی مول نہیں ، مجھ جیسے ناچیز کو انہوں نے بے پناہ محبت سے نوازا ، ، وہ میرے لیے سب سے بڑھ کہ ہیں ، لکھنا میرا جنون ہے ، میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ ایک دن یہ میرا پروفیشن بھی بن جائے گا، حنان بھائی کی بدولت میرا یہ خواب بھی پورا ہوگیا ، میں یہاں منموجی بھائی کا بھی بہت شکریہ ادا کرنا چاہوں گا، ان کی محبتوں اور تعاون کاسلسلہ بھی لامتناہی ہے ، حنان بھائی اور منموجی بھائی کی جوڑی نے ہی نہ صرف اس فورم کو بلکہ اس سےپہلے والے میڈم کے فورم کو بھی بام عروج تک پہنچایا، ایسا فورم آن لائن دنیا کی تاریخ میں کبھی نہیں بنا، جس میں لکھنے والوں ، پڑھنے والوں کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا گیا، جہاں کوئی بدخصلت پر بھی نہیں مار سکتا، اور سب قارئین ، بلا تفریق جنس گھرکے احساس کے ساتھ یہاں آکہ پرلذت لمحات سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں ، پیارے قارئین ، ساحل اسٹوریز ویب سائٹ پہ ہمیں بہت سے چیلنجز درپیش ہوں گے ، سب سے بڑا چیلنج اسٹوریز کی چوری کا ہے ، اس کی روک تھام انتہائی مشکل ہے ، لیکن ہم زیادہ سے زیادہ کوشش کریں گے کہاایسے اخلاق سے گرے ہوئے ، اور ذلیل افراد کو سائٹ سے دور رکھا جائے ، ویب سائٹ پہ خود کار ممبرشپ سسٹم انسٹال کیا گیا ہے ، ممبرز وہاں کی ممبرشپ آن لائن خرید سکتے ہیں ، ایک اور چیلنج پاکستان میں رہنے والے قارئین کے لیے سبسبکرپشن کی فراہمی تھی ، اس کے لیے مینول طریقہ کار ہے ، وہی جو یہاں اردو اسٹوری ورلڈ پہ ہے، آپ اردو اسٹوری ورلڈ کے ایجنٹس یا منموجی بھائی سے رابطہ کرسکتے ہیں ، اس کا طریقہ کار ویب سائٹ پہ دے دیا گیا ہے ، میری زندگی کی بہترین تخلیقات اس ویب سائٹ پر پوسٹ ہونے والی ہیں ، میں ناچیز جس بھی قابل ہوں اپنی اوقات سے بڑھ کہ ایسی ایسی کہانیاں پیش کروں گا ، جوآپ کو ورطہ حیرت میں ڈال دیں گی ،یہ میرا آپ سب قارئین سے وعدہ ہے،ایک بہت ہی اہم بات گوش گزار کردوں کہ میرا اس فورم سے ناطہ کبھی نہیں ٹوٹے گا، یہاں میری کہانیاں تواتر سے پوسٹ ہوتی رہیں گی ، یہاں کی کہانیاں اور ویب سائٹ کی کہانیاں ہمیشہ مختلف رہیں گی ، وہاں کی کوئی کہانی یہاں اور یہاں کی کوئی کہانی وہاں پوسٹ نہیں ہوگی ، ویب سائٹ پہ فری ممبرشپ بھی دستیاب ہوگی ، کیونکہ میں خود کو عوامی رائٹر کے نام سے جانے جانا زیادہ پسند کرتا ہوں ، بہت سے ایسے پیارے قارئین ہوتے ہیں جو ممبرشپ فیس افورڈ نہیں کرپاتے ، میں ان کے لیے بھی کہانیاں لکھوں گا، خوش و خرم رہیں ، ویب سائٹ کا لنک یہ رہا۔