خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Forum Update فورم رولز کی خلاف ورزی

Man mojiMan moji is verified member.

Staff member
Super Mod
Joined
Dec 24, 2022
Messages
11,135
Reaction score
354,324
Location
pakistan
Gender
Male

سب ممبرز متوجہ ہو ۔۔۔خاص طور پر وی آئ پی /وی آئ پی پلس ممبرز



جب سے نیو سوفٹ ویئر انسٹال کیا ہے ۔۔۔۔۔

آپ لوگ فورم رولز ہی بھول گئے ہیں ۔۔۔۔



اب کے بعد جس بھی ممبر نے اپڈ یٹ مانگی یا سٹوری پر تنقید کی ۔۔۔۔۔

اس کو اسی وقت بین کر دیا جاۓ گا ۔۔۔۔۔

رائیٹر کی بھی مصروفیات ہوتی ہیں ۔۔۔وه کبھی

اپڈ یٹ نہیں دے پا تے ۔۔۔۔۔


وہ ہمارے ملازم نہیں ہیں ۔۔۔۔ہم بہت کم فیس میں ہم آپ کو
ٹاپ سٹوریز دے رہے ہیں ۔۔۔۔ہمارے فورم پر لکھنے والے
رائٹرزجیسے کسی اور فورم پر نہیں ۔۔۔۔۔دنیا کا کوئی دوسرافورم
ہمارے فورم جیسا اردو فرینڈلی نہیں ۔۔۔۔۔


تنقید کرنے والوں سے یہی کہوں گا کہ۔ ۔۔۔

پسند نہیں تو پڑھے نہ سٹوری ۔۔۔۔



یہ نہیں دیکھا جاۓ گا وه عام ممبر ہے یا پر يميم


رولز سب کے لیے ایک ہیں ۔۔۔۔



۔۔۔۔۔نو ٹ ۔۔۔۔۔۔



یہ تھر یڈ سب ممبرز کو جاۓ گا ۔۔۔۔

جب تک یہ پڑھ نہ لے آپ فورم کھول نہیں سکتے ۔۔۔۔

پھر بعد میں کسی کا بہانہ نہیں چلے گا کہ مجھے اس رول کا علم نہیں تھا ۔۔۔۔۔




رول فالو کرے اور انجوۓ کرے ۔۔۔۔۔۔

ورنہ پھر رول توڑ کر بین ہونے کے لیے تیار رہے ۔۔۔۔۔
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top