• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Forum Update لازمی ہدایت

Man mojiMan moji is verified member.

Staff member
Super Mod
Joined
Dec 24, 2022
Messages
10,743
Reaction score
344,321
Points
500
Location
pakistan
Gender
Male

وی آئی پی ممبرز متوجہ ہوں

ہم آپ لوگوں کو بہت بار وارننگ دے چکے ہیں مگر اب ایکشن ہوگا

آپ کی وجہ سے ساحل بھائی ،شاہ جی اور کئی رائیٹر مایوس ہو گئے ہیں اور ان میں سے کچھ آپ کے لیےلکھنا بھی نہیں چاہتے

اب ان کی سٹوری ڈالر زمیں ہیں ۔جو آپ کی گنجائش سے باہر ہیں ۔بیرون ممالک والے لے رہے ہیں ۔


ہم اپ کے لیے فورم پر بہتر سے بہترین رائٹرز لے کر اتے ہیں ۔بدلہ میں وہ صرف اپ سے حوصلہ افزائی ہی مانگتے ہیں ۔

ایک سیکنڈ بھی نہیں لگتا اپ کو لائک کا بٹن دبانے میں ۔اور سٹوری پر تبصرہ کر کہ رائٹر کی حوصلہ افزائی کر دینے سے کچھ نہیں ہوتا ۔

یہ دیکھیں اپ کو سٹوری پڑھنے میں کتنے منٹ لگ جاتے ہیں ؟یہ سوچیں رائٹر کو لکھنے میں کتنا وقت لگتا ہوگا ۔

ایک سے دو منٹ نکال کر رائٹر کی حوصلہ افزائی کر دیا کریں ۔

باقی اپ اگر نہیں کریں گے لائک اور کمنٹس تو پھر اگلی بار اپ کو یہاں کی ممبر شپ نہیں ملے گی ۔

اپ ہمارے فورم کا اثاثہ ہیں ۔اس سے بڑھ کر رائٹر ہیں ہمارے لیے ۔اگر اپ حوصلہ افزائی نہیں کریں گے تو رائٹر لکھنا چھوڑ دیں گے ۔

تو پھر اپ کے انٹرٹینمنٹ کدھر جائے گی ؟باقی یہ نہ سوچیں کہ ہمارے کیا ہوگا ۔ہم اج بھی فورم پر سیکس ویڈیوز چلا کر ۔

ایڈز سے اچھا خاصہ کما سکتے ہیں ۔پھر آ پ کو اس جیسا نہ فو رم ملنا ہے نہ ہی رائٹرز ۔۔۔۔


اب ہر سٹوری کی اپڈیٹ 20 لائکس اور 20 کمنٹس کے بعد ائے گی ۔۔


اور جو یہ سوچ رکھتے ہیں نا کہ میں نہیں کروں گا لائک اور کمنٹ کوئی دوسرا ممبر کر دے گا ۔۔۔

تو میرے بھائی یہ بھی دیکھو کہ دوسرا ممبر بھی اپ جیسی سوچ رکھتا ہے ۔۔

اپ لوگ ایک دوسرے کےآسرے پر رہتے ہیں ۔

تو اس بار خود ہی ہمت پکڑیں اور لائکس اور کمنٹس کریں ۔


عام یا پیڈ ممبر آج سے وہ ڈبل ایڈز دیکھیں گے ان کو ریمو بھی نہیں کرسکیں گے ۔ جو ایکٹو ممبرز ہوگا ہم اس کے ایڈز ریموو کردیں گے ۔

اگلا سٹیپ اس سے بھی خطرناک ہوگا۔سو چ لیں اب کیا کرنا ہے ۔
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top