• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Funny News مرد کا عضو تناسل کھڑا کرنے کے لئے انہیلر کی تیاری کی کوششیں

Master Mind

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,192
Points
113
Location
Australia
برطانوی سائنسدانوں نے ایک ایسے انہیلر کی تیاری شروع کردی ہے جس کو سونگھنے سے مرد کا عضو تناسل پوری طرح س کھڑا ہوسکے گا‘ بی بی سی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق برطانوی سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ انہیں تجرباتی مراحل میں خاصی کامیابی حاصل ہوئی ہے اور بہت جلد ایسے تمام افراد جن کا عضو تناسل جنسی مباشرت کے وقت پوری طرح کھڑا نہیں ہوپاتا اب اس کمزوری سے چھٹکارہ حاصل کرکے جنسی مباشرت سے پوری طرح لطف اندوز ہوسکیں گے رپورٹ کے مطابق
vr004
نامی یہ دوا دماغ کے خلیوں کو متحرک کرتی ہے جو جنسی فعل کے ذمہ دار ہیں اس دوا کی تیاری میں مصروف کمپنی کا کہنا ہے کہ اس دوا کو اپنا اثر دکھانے کے لئے 20 منٹ درکار ہوتے ہیں آزمائشی طورپر اس دوا کو 35 مردوں پر آزمایا گیا اور اس میں کام یابی کی شرح 59 فی صد رہی اور ان لوگوں کا عضو تناسل 8 منٹ کے اندر مکمل طورپر کھڑا ہوگیا

 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top