• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

For writer option

Status
Not open for further replies.

Kamran200696

Well-known member
Joined
Mar 22, 2023
Messages
108
Reaction score
6,434
Points
93
Location
(Sindh) Pakistan
Gender
Male
حنان بھائی، آپ کا بہت بہت شکریہ۔ یہ والا فونٹ بہت اچھا ہے۔ میں اس فورم کا پرانا رائٹر ہوں اور میری کافی اسٹوریز ممبرز نے پسند کی ہیں، آپ ریکارڈ دیکھ سکتے ہیں۔ بات یہ ہے کہ جو بھی رائٹر آپ کے فورم پر اسٹوری پوسٹ کرتا ہے، اسے فورم کے جو پرائیویٹ اسٹوری فولڈرز ہیں، اُن میں بھی پڑھنے کا موقع دیا جائے۔
 
آپ جب تک لکھتے رہے ۔جس حساب سے لکھا آپ کو میں نے وی آئ پی رینک دیا تھا ۔آپ نے لکھنا چھوڑا رینک بھی ختم آپ نے ابھی تک اپنی لاسٹ سٹوری بھی پوری نہیں کی ۔۔۔
 
آپ کا بہت شکریہ۔ آپ نے پہلے بھی مجھے وی آئی پی رینک دیا تھا۔ آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں، کچھ مصروفیات کی وجہ سے میں اسٹوریز پوسٹ نہیں کر سکا۔ لیکن اب اس فورم پر میں اپنی نئی اسٹوریز باقاعدگی سے پوسٹ کرتا رہوں گا۔ میں اس فورم کے ساتھ کافی عرصے سے منسلک ہوں، اور اب دل چاہتا ہے کہ یہاں اپنی اسٹوریز شیئر کروں۔
تو حنان بھائی، بہت جلد آپ کو اور اس فورم کے تمام ممبرز کو میری نئی اسٹوریز پڑھنے کو ملیں گی۔
 
آپ لکھے آپ کی محنت کے حساب سے آپ کو رینک دے دیں گے ۔
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top