فورم اب مکمل طور پر نئی ڈومین lovestoryforum.org پر ٹرانسفر ہو چکا ہے۔ ہم نے کئی نئے سیکشنز کا اضافہ کیا ہے تاکہ آپ کو مزید بہترین کہانیاں پڑھنے کو مل سکیں ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ایکٹو رہیں اور اپنے کہانیوں کے آئیڈیاز شیئر کریں۔
رائٹرز کے لیے نئی حکمتِ عملی
ممبرز کے سرد رویے کی وجہ سے ہمارے مایہ ناز رائٹرز ( یار قلمکار، ساحل، انسیسٹ رائٹر، ساغر سلیمان، اور ایم آر چوہدری اور دیگر ) دلبرداشتہ تھے۔ان میں سے کئی تو مستقل فورم چھوڑ گئے اور جو لکھ بھی رہے ہیں وہ بھی صرف فورم انتطامیہ سے ذاتی تعلق کی وجہ سے ۔ہم نے رائٹرز کے مشورے سے ہی یہ بڑی تبدیلی کی ہے ۔
اب ہم نے ممبرشپ فیس میں اضافہ کر دیا ہے اور اس کا ایک بڑا حصہ براہِ راست رائٹرز کو ملے گا۔ اب رائٹرز باقاعدگی سے لکھیں گے اور انہیں کسی کی حوصلہ افزائی کا محتاج نہیں رہنا پڑے گا۔
پیڈ ممبرز کے لیے خصوصی فیچرز
تمام پیڈ ممبرز کے لیے پرائیوٹ چیٹ اور میسجز کی سہولت بحال کی جا رہی ہے۔ انتباہ: رولز کا سختی سے خیال رکھیں، شکایت کی صورت میں اکاؤنٹ بغیر وارننگ بین کر دیا جائے گا۔
آپ کی تجاویز کا استقبال ہے
اگر آپ کے پاس کوئی بہتر آئیڈیا ہے تو متعلقہ فورم میں پوسٹ کریں، ہم اس پر ضرور غور کریں گے۔
حنان بھائی ، میں آپ کو بہت مشکور ہوں کہ آپ نے میری تجاویز کو لائق عمل سمجھا، مجھے قوی امید ہے کہ اب کسی رائٹر کو کوئی گلہ نہیں رہے گا، میں نے ذاتی طور پہ ان چار پانچ برسوں میں بھرپور کوشش کی کہ قارئین کو بلامعاوضہ اپنی خدمات پیش کرسکوں ، لیکن میں یہ بھول گیا تھا کہ آج کے اس مادہ پرست دور میں کسی کا بھلا سوچنا ہی سب سے بڑا گناہ ہے ، یہ بات میرے ایک محترم بزرگ نے بہت سال پہلے سمجھانے کی کوشش کی تھی ، بہرحال دیر آید درست آید، اپنے فن سے پیسے کمانا کسے برے لگتے ہیں ؟، ایک اچھی بات یہ ہوگی کہ اب ذمہ داری بھی محسوس ہوگی ، تیز تر اپڈیٹس آیا کریں گی ، فورم پہلے سے زیادہ پھلے پھولے گا، خوش رہیں