- Admin
- #1
ڈئیر یوزرز فورم پہ جو رائٹرز نان اردو سپورٹ ایڈیٹرز سے فورم پہ اردو ٹیکسٹ کاپی کررہے ہیں یہ ٹیوٹیوریل ان کے لیے ہے
فورم کا ڈیفالٹ فونٹ جمیل نوری نستعلیق ہے جب آپ فورم پہ ٹائپ کرتےہیں تو آپ کو کسی اور فونٹ کی ضرورت نہیں رہتی یہ آٹو میٹک جمیل نوری فونٹ میں لکھا جاتا ہے اور جو کہانی کاپی پیسٹ کی جارہی ہے اگر وہ اردو سپورٹڈ ایڈیٹر جیسے مائیکرو سافٹ ورڈ اور ان پیج وغیرہ سےکاپی کی جارہی ہے تب بھی یہ آٹو جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں کنورٹ ہوجائے گی
1سٹیپ
ٹیکسٹ کو سلیکٹ کرلیں
سٹیپ ۔2
ایریل یا کوئی بھی فونٹ سلیکٹ کرلیں اور کلک کردیں
سٹیپ 3
سٹیپ نمبر2 کو دہراتے ہوئے اب ڈیفالٹ فونٹ سلیکٹ کرکے کلک کردیں
ٹیکسٹ جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں چینج ہوجائے گا
Register or log in to view attachments
ٹیکسٹ کو سلیکٹ کرلیں
سٹیپ ۔2
Register or log in to view attachments
ایریل یا کوئی بھی فونٹ سلیکٹ کرلیں اور کلک کردیں
سٹیپ 3
Register or log in to view attachments
سٹیپ نمبر2 کو دہراتے ہوئے اب ڈیفالٹ فونٹ سلیکٹ کرکے کلک کردیں
Register or log in to view attachments
ٹیکسٹ جمیل نوری نستعلیق فونٹ میں چینج ہوجائے گا
Attachments
Register or log in to view attachments