khurram khan
Well-known member
- Thread Author
- #1
کیسے ہیں دوستوں ۔
امید ہے۔۔ خیریت سے ہی ہوں گے۔
دوستوں ۔یہ کہانی شاید کسی جگہ پڑھی تھی ۔اس کے مصنف ۔۔احمر درانی ۔۔ہیں۔
مگر یہ کہانی نامکمل ہے۔۔
تو میں نے سوچا کہ اسے آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کروں اور مکمل بھی کردوں۔
اگر فورم انتظامیہ کو اور اس کہانی کے مصنف کو کوئی اعتراض نہ ہو ۔
اس کہانی کے شروع کی پہلی قسط تو مصنف
۔۔احمر درانی۔۔کے قلم سے لکھی ہوئی ہیں۔مگر اس کے بعد کی جو بھی کہانی ہے۔وہ اس ناچیز کے قلم سے لکھی ہوئی آپ دوستوں کو پڑھنے کو ملے گی۔
اپنی آراء کا اظہار ضرور کیاکریں۔اور لائکس اور کمنٹس ضرور کردیا کریں۔اس سے ناچیز کی حوصلہ افزائی ہو جاتی ہے۔