خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Funny News سیالکوٹ؛ ماں نے آشنا کے ساتھ ملکر بیٹے کا گھر لوٹ لیا

Joined
Jun 10, 2025
Messages
1,064
Reaction score
53,476
Location
Karachi
Gender
Male
Register or log in to view attachments


تھانہ مراد پور کی حدود میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی، جہاں ماں نے اپنے ہی بیٹے کا گھر لوٹ لیا۔



تفصیلات کے مطابق ماں نے آشنا کے ساتھ مل کر بیٹے کے گھر کا صفایا کر دیا، بیٹا فاتحہ خوانی کے بعد گھر آیا تو 35 لاکھ روپے نقدی اور 5 تولے سونا غائب تھا۔

بیٹے نے سنگین الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ’’میری ماں مبین بی بی نے سیلز مین ذوہیب کے ساتھ مل کر چوری کی۔




پولیس کے مطابق دکان کے سیلز مین نے مالک کی والدہ کے ساتھ مل کر لاکھوں کی ڈکیتی کی۔ واردات کے بعد ملزمہ مبین بی بی اپنے آشنا سیلز مین ذوہیب کے ساتھ فرار ہوگئی۔

پولیس نے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مفرور ماں اور اس کے آشنا کی تلاش شروع کر دی، بیٹے نے اپنی ہی ماں اور ملازم کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کروا دیا۔
 

Attachments

    Register or log in to view attachments

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top