خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Poetry اردو شاعری

جدوں عشق دے اوکھے رستے تے​
اکھاں میٹ کے پیر ودھا لئے۔۔!!​
فیر سڑدی ریت دا____ رونا کی؟​
فیر تھل دا_____ شکوہ کرنا کی!!​
بابا بلھے شاہؒ رح . . . . . . . . . . . . . . .​​
 
ہو نہ دنیا میں کوئ ہم سا بھی پیاسا لوگو
جی میں آتا ہے کہ پی جائیں یہ دریا لوگو
کتنی اس شہر کے سخیوں کی سنی تھی باتیں
ہم جو آئے تو کسی نے بھی نہ پوچھا لوگو
اتفاقاً ہی سہی پر کوئ در تو کھلتا
جھلملاتا پس چلمن کوئ سایہ لوگو
اب کوئ آئے تو کہنا کہ مسافر تو گیا
یہ بھی کہنا کہ بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو
بند ہوئ جاتی ہیں آنکھیں کہ پساریں پاوں
نیند سی نیند۔۔ ہمیں اب نہ جگانا لوگو
 
Boht khoob man moji g poetry section ka izafa na yeqeenan forum ko char chand laga dye han or taamam poetry phar kye maza a raha ha
 
مے خانہ جسے تم کہتے ہو پوچھو نہ وہاں کیا رونق ہے
ہم لوگ وہیں سے لوٹے ہیں بس شکر کرو لوٹ آے ہیں
تم شہر محبت کہتے ہو ہم جان بچا کر آے ہیں
 
مے خانہ جسے تم کہتے ہو پوچھو نہ وہاں کیا رونق ہے
ہم لوگ وہیں سے لوٹے ہیں بس شکر کرو لوٹ آے ہیں
تم شہر محبت کہتے ہو ہم جان بچا کر آے ہیں

Wah wah behtareen
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top