یہی وہ وقت تھا جب۔۔۔
سینکٹروں میل دور ۔۔۔راولپنڈی کی ایک کوٹھی میں۔۔۔
ارسلان کے ساتھ کچھ اہم لوگ میرے بارے میں ہی بات کر رہے تھے۔۔۔
تمہیں یقین ہے وہ یہ کام کر سکتا ہے۔۔۔
ان میں سے ایک مرد نے ارسلان سے پوچھا۔۔۔۔
ہاں۔۔۔میرے نزدیک اس کام کے لیے اس سے بہتر کوئی نہیں ۔۔۔
وہ اگر چاہے تو۔۔۔مس...