قسط نمبر8
ریاض عاقب کوہلر
ہر بارکی طرح اس مشن کا سن کر بھی پلوشہ افسردہ ہو گئی تھی۔مگر میں چاہ کر بھی اس کی ناراضی دور نہیں کر سکتا تھا۔کسی بھی مشن پر جانے سے پہلے یہی ارادہ ہوتا تھا کہ اسے بے خبر رکھوں گا،لیکن وہ مجھے اور میرے مزاج کو اتنی گہرائی میں جانتی تھی کہ کہے بغیر جان جاتی تھی اور پھر...
قسط نمبر7
ریاض عاقب کوہلر
جست لگا کر میں نے نصف فاصلہ طے کیا اور پھر الٹے پاﺅں پر گھومتے ہوئے میرے پاﺅں کی ایڑی اس کے پستول والے ہاتھ پر پڑی جس کی نال اب میری جانب اٹھ گئی تھی۔
اس کے لبلبی دبانے تک میری ٹھوکر اس کے ہاتھ پر لگ چکی تھی۔”ٹھک “ کر کے گولی فائر ہوئی اور پستول اس کے ہاتھ سے نکل کر دور...
قسط نمبر6
ریاض عاقب کوہلر
عملی مشق میں مجھے سبزی اور پھلوں کاٹھیلا لگانے کاہدف ملا تھا۔ٹھیلے اور سبزی وغیرہ کا بندوبست ہر تربیتی(Traniee) کی اپنی ذمہ داری تھی۔ٹھیلاکرائے پر مل گیاتھا، جبکہ سبزی اور پھل میں نے خرید لیے تھے۔
ہر تربیتی کی کارکردگی کو جانچنے کواستاد متعین تھے۔میں ٹھیلا دھکیلتا...
قسط نمبر5
ریاض عاقب کوہلر
”امید نہیں تھی وسیم صاحب اتنی جلدی تمھاری جان چھوڑ دیں گے۔“میرے سابقہ کمانڈنگ آفیسر کا نام بے تکلفی سے لیتے ہوئے وہ بازو پھیلاکر میری جانب بڑھے۔
ان کے پرجوش معانقے کو بھرپور طریقے سے وصول کرتے ہوئے میں متبسم ہوا۔ ”سر! آپ نے زیادتی کی ہے۔“
”بیٹھو۔“کرسی کی طرف اشارہ کرتے...
قسط نمبر4
ریاض عاقب کوہلر
آدھے گھنٹے بعدہی پستول کے دو تین فائر ہوئے اور پھر سردار کی کال آنے لگی ۔”راجے! دو سورماشکار کو نکلے ہوئے تھے ،کافی بہادر ڈاکو ہیں اوراپنی بارہ بور بندوق بھی پھینک گئے ہیں۔“
”ٹھیک ہے ،تم خود کو چھپاﺅ۔“اسے ہدایت دے کر میں نے رابطہ منقطع کیا اور تھنڈر بولٹ کی ٹیلی سکوپ...
قسط نمبر3
ریاض عاقب کوہلر
میں دانت نکالتے ہوئے بولا۔”خواہ مخواہ کی مصیبت ہی گلے پڑ گئی تھی یار۔“
سردار نے منہ بنایا۔”کیا اسے بھگا نا مناسب تھا،قتل بھی تو کیا جا سکتا تھا۔“
میں نے مطعون کیا۔”مجھے نہیں لگتا ایک خان اتنی بڑی بے غیرتی پر راضی ہوتا۔“
”صحیح کہا،مگر میں نے تمھیں مشورہ دیا تھا۔“
میں نے...
قسط نمبر2
ریاض عاقب کوہلر
انھوں نے منہ بنایا۔”وسیم صاحب بڑی تعریفیں کر رہے تھے کہ انھوں نے اپنے بہترین سنائپر ہمارے پاس بھیجے ہیں۔“
میں نے خیال ظاہر کیا۔”جزیرے پر جائے بغیر مطلوبہ آدمی کو نشانہ بنانا ناممکن ہے۔کیوں کہ اتنے فاصلے سے ٹیلی اسکوپ سائیٹ سے کسی کو تصویر کی مدد سے پہچاننا تقریباََ...
قسط نمبر 1
ریاض عاقب کوہلر
سردار یونٹ کے گیٹ پر ملا تھا۔مجھے دیکھے ہی اس نے زور سے نعرہ بلند کیااور بازو پھیلا کر لپٹ گیا۔اس کے ہمراہ الیاس بھی تھا۔الیاس میرا خصوصی شاگرد تھا۔اگر آپ لوگوں کو یاد ہو تو اسے بچانے کو میں مرتے مرتے بچا تھا۔وہ بھی مجھے عقیدت سے ملا۔دونوں بازار جا رہے تھے۔
”چل راجے...
قسط_34اس کی نگاہیں سامنے دروازے پر ٹکی تھیں جہاں موجود شخص نم آنکھوں سے اسے دیکھ رہا تھا۔۔اسے تو ان کا چہرہ بھی یاد نہیں تھا ٹھیک سے ۔۔”نور میری بچی” فرطِ جذبات سے ان کی آنکھیں نم ہوئی تھی آہستہ سے چلتے وہ اسکے پاس آ بیٹھے ۔۔”میری پیاری بیٹی”اس کے سر پر ہاتھ رکھتے وہ رو دئیے تھے اور اتنے سالوں...
قسط_33ہوش کی دنیا میں آتے ہی اسے اپنے اردگرد عجیب سی آوازیں سنائی دی تھیں کسی عورت کی پھر کسی مرد کی۔۔بمشکل آنکھیں کھولے اس نے آس پاس کے ماحول سے مانوس ہونا چاہا جب نگاہیں سیدھا خود پر جھکی اس سفید لباس اور سیاہ دوپٹے والی عورت سے ٹکرائیں جس کے ہاتھ میں سوئی تھی جو کچھ دیر بعد اسے اپنی نبض میں...
قسط_32″امی آپ ابھی تک تیار نہیں ہوئیں ؟”عمائم ابھی ابھی کچن میں ساری تیاریاں چیک کر کے آئی تھی جب اسکی نگاہ شائستہ بیگم پر پڑی۔۔”ارے بیٹا بس جا رہی تھی فون آیا تھا وہی سننے آئی تھی مگر کوئی بولا ہی نہیں۔۔۔””اچھا آپ جلدی سے تیار ہو جائیں مہمانوں کے آنے سے پہلے آپ کو تیار ہونا ہے””میں تو ہوجاؤں گی...
قسط_31اسپتال کے یخ بستہ کاریڈور میں ٹہلتے اسکے پیر شل ہونے لگے تھے مگر ڈاکٹرز کی جانب سے کوئی خبر نہیں تھی۔اسکا سر درد سے پھٹ رہا تھا آنکھیں وحشت سے لال ہو رہی تھی جب ایک طویل صبر آزما انتظار کے بعد ڈاکٹر آپریشن روم سے باہر آیا تھا۔”ڈاکٹر وہ کیسی ہے ڈاکٹر ؟””ریلکس مسٹر مامون۔۔۔ آپ دعا کریں ان کی...
قسط نمبر31آخری قسط
ریاض عاقب کوہلر
وہاں سے ہم ہوٹل پہنچے اپنا سامان سمیٹا، بقایاجات کی ادائی کی اور بس اڈے کی طرف چل پڑے۔ امجد شہلا کی یادوںمیں ڈوبا ہوا تھا اور گاہے گاہے مجھے بھی اپنی حالت سے آگاہ کر رہاتھا۔ جبکہ میری کیفیت عجیب سی ہو رہی تھی جسے میں فقط بوریت کا نام دے سکتا تھا۔ وہ کام جسے میں...
قسط نمبر30
ریاض عاقب کوہلر
”بھیا!.... آپ لوگ کچھ دن رک نہیں سکتا۔“ سعدیہ کی اردو سننے لائق تھی۔
امجد مزاحیہ لہجے میں بولا۔”نہیں بہن ہم نہیں رک سکتا۔ خوچہ امارا ادھر بوہت کام ہے۔“
”کچ دن تو رک سکتا ہے نا۔ پِر چلاجانا۔“ سعدیہ ملتجی لہجے میں بولی۔
”نئیں کچ دن بی نئیں رک سکتا۔“ امجد اسی کے انداز...
قسط نمبر29
ریاض عاقب کوہلر
”ماجے کیا ہو گیا ہے تمھیں؟....لزا کو یہاں لانے سے پہلے میں تمھیں یہ سب کچھ بتا چکا ہوں، اس وقت تو تُم نے اس قسم کی کوئی بات نہیں کی تھی۔“
”اس وقت بھی میں اس کے حق میں نہیں تھا، لیکن بعد میں غور کرنے پر تو یہ بات مجھے نہایت معیوب لگی۔“
”اس میں کون سی قباحت کی بات ہے۔...
قسط نمبر28
ریاض عاقب کوہلر
”ہمارے پاس آپ کو بتانے کے لیے کوئی ایسی کہانی نہیں ہے جس سے ہم آپ کے نام نہاد اندیشوں کی تصدیق کر سکیں۔“
”ہوں۔“ اس نے ایک گہری سانس لی۔ ”اس کا مطلب ہے میری ساری بکواس رایگاں گئی۔ تم لوگ لاتوں کے بھوت ہو.... باتوں سے نہیں مانوگے۔....خیر تمھاری مرضی۔“وہ جاگیردار کی طرف...
قسط نمبر27
ریاض عاقب کوہلر
کھانا کھا کر میں نے اس سے اجازت لی اور باہر آگیا۔ امجد اور عبدالمجیدگپیں ہانکنے میں مصروف تھے۔عبدالمجیدکی اردو سننے کے لائق تھی۔ مجھے دیکھتے ہی امجد چہکا۔
”کیا رہا؟“
”وہ تیار ہے، اب جناب کی مرضی معلوم کرنی ہے۔“ میرا اشارہ عبدالمجیدکے جانب تھا۔
”اسے بھی آپ ہی سمجھائیں۔...
قسط نمبر26
ریاض عاقب کوہلر
”بالکل جی.... آپ کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔“ اس نے اپنی پشت پر لٹکے چابی بکس سے رنگ میں بند چند چابیاں ہمارے جانب بڑھا دیں۔ ”یہ آپ کے کوارٹر کی چابیاں ہیں۔“
” کوارٹر تک رہنمائی کے لیے....۔“
”ہاں سر یہ تو لازمی ہے۔“اس نے قطع کلامی کی۔ ”بس آپ دو منٹ انتظار کریں بلکہ...