قسط نمبر 23
ریاض عاقب کوہلر
دیر تک جاگنے کی وجہ سے صبح جلدی آنکھ نہیں کھلی تھی۔سورج طلوع ہو چکا تھا۔گھڑی کی سوئیوں کو چھے بجے کا اعلان کرتے دیکھ کر میں اچھل پڑا تھا۔لورا براﺅن نے چھے بجے ہی کا وقت دیا تھااور ایک فوجی کوچھے بجے کا مطلب ہوتا ہے۔” پانچ منٹ کم چھے بجے۔“ گو لورا کی نظر میں میں فوجی...
قسط نمبر 22
ریاض عاقب کوہلر
کھاناشروع ہوا۔سب لوگ لوازمات سے سجے طویل اور وسیع و عریض دستر خواں کی طرف بڑھ گئے جو کئی میزوں کو جوڑ کر بنایا گیا تھا۔اتنے قسم کے کھانوں کی بہتات تھی کہ تمام قسموں کو چکھنے والے کا پیٹ بھی بھر جاتا۔ میرے جیسے محافظ بس اپنے آقا کا دم چھلا بنے چاک وچوبند اور چوکس رہنے...
قسط نمبر 21
ریاض عاقب کوہلر
اس نے دعوت دی۔”اگر کسی کو فائر کا شوق ہو تو پورا کر سکتا ہے۔“
میرا دل آگے بڑھنے کو مچلا ،مگر لورا نے یہ دعوت معززین کو دی تھی ان کے ملازموں کو نہیں ۔
ایک عرب شیخ خوشی سے چہکتے ہوئے آگے بڑھا،نامعلوم حضرت کو لورا کی قربت کاشوق تھا یا سچ میں ہتھیاروں کا شیدائی تھا۔یوں...
قسط نمبر 20
ریاض عاقب کوہلر
وشال گپتا کے کمرے کی طرف جاتے ہوئے اچانک اس کی نظر اپنے آدمی پر پڑی۔
”ابے سالے گنپت تو کاہے بکری کا مافک نکما پھر رہا ہے۔“
گنپت جلدی سے بولا۔”استادصفائی کروا رہا ہوں ۔“
وہ پستول اس کی جانب پھینکتے ہوئے بولا۔”کافی فائر کیا ہے ،اس سالے کو بھی جھاڑ پھونک لے۔“ اس نے میرے...
قسط نمبر 19
ریاض عاقب کوہلر
”فی امان اللہ۔“دھیرے سے کہہ کر میں مڑا اور تیز قدموں سے چل پڑا۔تین ہفتوں کے بعد میں کھلے آسمان تلے آیا تھا۔باہر جانے کو میں نے ایسے وقت کا انتخاب کیا تھاکہ رش حتی الوسع کم ہو۔یوں کسی بھی نگرانی کرنے والے کی سن گن لینا نسبتاََ آسان ہو جاتا ہے۔ممبئی جیسے شہرمیں بازاروں...
قسط نمبر 18
ریاض عاقب کوہلر
بکس کو بند کر کے اس نے شفقت سے پوچھا۔”کھانا کھاﺅ گے؟“
میں بے تکلفی سے بولا۔”سخت بھوک لگی ہے۔“
” گرم کر کے لاتی ہوں ۔“وہ اٹھنے لگی۔
میں سرعت سے بولا۔”پہلے کوئی چادر یا تولیہ لادو کہ میں صرف جانگیے میں ہوں ۔“
وہ شرارتی انداز میں بولی۔”تو یہاں ایک اندھی کے علاوہ کون ہے...
قسط نمبر 17
ریاض عاقب کوہلر
گولی ماتھے میں لگی تھی۔ اس کے نیچے گرتے ہی میں لمحے کے بیسویں حصے میں ایک فیصلے پر پہنچا۔ ”والتھر پی ٹونٹی ٹو“ کا دستہ میں نے دیپک کے دائیں ہاتھ میں پکڑایا،بیڈ پر اس کی گڈری اور لمبے بالوں والی وگ پڑی تھی۔گڈری کا اندرونی کپڑا پھاڑ کر میں نے سرعت سے پھوڑا بنی ران پر کس...
قسط نمبر 16
ریاض عاقب کوہلر
شیو مند رسے پچاس ساٹھ قدم آگے جا کر مطلوبہ گلی میں داخل ہوا جا سکتا تھا۔میں مندر کے سامنے اتر گیا۔ رکشے والے کو فارغ کر کے میں نے چند لمحے انتظار کیااور رکشے اوجھل ہوتے ہی گلی کی طرف بڑھ گیا۔ڈینو نے اعتماد سے ”سب اچھا“ کی رپورٹ دی تھی لیکن میں نے احتیاط کا دامن...
قسط نمبر 15
ریاض عاقب کوہلر
اللہ ڈینو نے خیال ظاہر کیا۔”دھیرندر شکلا کی ممبئی والی رہایش گاہ کاسلطان دادا کو یقینا معلوم ہو گا۔“
میں نے کہا۔”مگر پوچھ نہیں سکتے،انصاری صاحب نے صاف کہا تھاکہ سلطان دادا ہمیں اغواءکر کے انٹیلی جنس تعاقب کے ممکنہ اندیشے سے نجات دلانے کا ذمہ دار ہے اوربس۔اگر اس سے ہدف...
قسط نمبر 14
ریاض عاقب کوہلر
انصاری صاحب کی آنکھوں میں نمی نمودار ہوئی، ٹھنڈا سانس بھرتے ہوئے انھوں نے آنکھوں پر رومال پھیرااور ان کی بات جاری رہی۔
”یہاں میری بریگیڈئر رینک تک ترقی ہو چکی تھی اور سروس کے اختتامی دو تین ماہ ہی باقی تھے۔ ناگفتہ بہ ذہنی حالت کی بدولت میں سروس جاری رکھنے سے قاصر تھا۔...
قسط نمبر 13
ریاض عاقب کوہلر
”تو آج کل کیا چل رہا ذیشان میاں ۔“کرنل صاحب کے جاتے ہی وہ بے تکلفی سے مخاطب ہوئے۔
میں ادب سے بولا۔”چھٹی سے آج ہی لوٹا ہوں سر!پہلے پاک ،افغان سرحد پر تعینات تھا۔“
”گھر میں خیریت ہے؟....اگر مزید چھٹی چاہیے ہو تو بتاﺅ،کیوں کہ میں نہیں چاہتا دوران مشن تمھیں گھرکے مسائل...
قسط نمبر 12
ریاض عاقب کوہلر
آنکھیں برساتے ہوئے وہ لرزتے ہوئے اٹھی۔”کاش یہ اختیار عورت کے پاس بھی ہوتا۔“
”پلوشے میری جان!“میں نے اسے بانہوں میں بھرنے کی کوشش کی،مگر دونوں ہاتھ سینے پر ٹیکتے ہوئے اس نے مجھے پیچھے دھکیلااور کمرے کی طرف بھاگ گئی۔
میں فوراََ گل کی خواب کی طرف بڑھا۔وہ کمرے کے وسط میں...
قسط نمبر 11
ریاض عاقب کوہلر
اگلے دن طلوع آفتاب کے ساتھ ہی گلگارے کو اس کا شوہر وہاں چھوڑ گیا تھا۔وہ چند منٹ چچا شمریز کے ساتھ بیٹھا رہا۔مجھ سے معانقہ کرتے ہوئے اس نے پر خلوص انداز میں شکریہ ادا کیا تھا۔نشانہ بازی کی صلاحیت نے پٹھانوں کے درمیان مجھے عموماََ سرخ رو ہی رکھا ہے۔ہتھیار سے لگاﺅ...
قسط نمبر 10
ریاض عاقب کوہلر
میں بھی دعا مانگ کر ان کے قریب پہنچا۔”اب کیوں آئے ہیں ؟“ نیلی آنکھوں میں گہری خفگی وبرہمی نظر آرہی تھی۔
میں نے اسے چڑایا۔”تمھارے لیے نہیں آیا،میری گڑیا بہن کی شادی ہے۔“
”آپ نے تو کہا تھا چھٹی ختم ہو گئی ہے۔“
میں صاف گوئی سے بولا۔”رنڑا کی شادی کو اورچھٹی مانگی ہے۔“
وہ...
قسط نمبر 9
ریاض عاقب کوہلر
نماز پڑھ کر میں سوگیا تھا لیکن نیند کی عیاشی میری قسمت میں نہیں تھی۔دو تین گھنٹوں بعد ہی پلوشے نے زبردستی جگا کر تیار ہو نے کو کہا کہ اسے شاپنگ کرنے جانا تھا۔
میں لجاجت سے بولا۔”کل بھی جا سکتے ہیں ۔“
”ایسا بس آپ سوچتے ہیں ۔“میری بغلوں میں ہاتھ دے کر وہ گدگدی کرنے لگی۔...
قسط نمبر 8
ریاض عاقب کوہلر
سردار کے کندھے پر دباﺅ ڈال کر میں نے لیٹنے کا اشارہ کیااور خود زمین پر بیٹھ کر دھیرے دھیرے آگے سرکنے لگا۔مگر اس حالت میں بھی میں نے یہ دھیان ضرور رکھا تھا کہ میرا جسم سردار کے دکھاﺅ میں رکاوٹ نہ بنے۔
وہ جلد ہی دکھائی دے گئے تھے۔دو قدم کے فاصلے سے آگے پیچھے روانہ...
قسط نمبر 7
ریاض عاقب کوہلر
اب پتھروں کے عقب میں چار آدمی چھپے تھے،اپنے ساتھیوں کو نشانہ بنتے دیکھ کر وہ بالکل ہی دبک گئے تھے،البتہ ان کے ہتھیاروں نے آگ اگلنا شروع کر دی تھی۔ہتھیاروں کا رخ اسی ٹیکری کی طرف تھا جہاں ہم چھپے تھے،مگر ہم کلاشن کوف کی رینج سے باہر تھے۔وہ بس ہمیں ۔”ٹخ ....ٹخ۔“ہی...
قسط نمبر 6
ریاض عاقب کوہلر
”امید تو ہے۔“میں نے جواب گول مول کیا کہ ہمیں خود بھی واپسی کا واضح نہیں تھا۔
”کچھ ضرورت ہو تو مانگ لیا کریں ۔“چہرے سے سرکتے پلو کو اضطراری انداز میں ٹھیک کرتے ہوئے اس نے پیش کش کی۔
اسے گفتگو پر آمادہ دیکھ کر میں نے بات بڑھائی۔”تمھارے بھائی اور بھابی کب لوٹیں گے؟“
اس نے...