ویلکم جناب
امید ہے کہ یہ بھی آپ کے سابقہ تخلیق کی طرح شہکار اسٹوری ہوگی مگر اسکے ساتھ ایک التماس ہے آپ کی کچھ اسٹوریز ادھوری پڑی ہیں ان پر نظر ثانی کریں
شکریہ
بہترین ناول جس کے سحر سے کوئی نہیں نکل سکتا بار بار پڑھو مگر تشنگی باقی رہ جاتی ہے ریاض عاقب کوہلر کے سارے ناول انگنت بار میں پڑھ چکا ہو مگر دل کو تسلی نہیں ہوتی
اسکا چوتھا پارٹ بھی آنے والا ہے اسالٹر کے نام سے جسکا شدت سے انتظار ہے
شکریہ
بہترین سے بھی بہتر ناول جس نے پہلی سطر سے جو جادو کیا اور اپنے سحر میں جکڑ لیا آخر تک دبوچے رکھا واقعی میں خراج تحسین کے قابل ہے بہت شکریہ جناب رائٹر اور منموجی جناب
سردار بی بی اب کوئی چال چلے گی تاکہ عباس اور نورے کی شادی ہو جائے مگر حرہ کہ محبت کا جو ننھا پودا پنب چکا ہے عباس کے دل میں اسکو کیسے اجاڑیں گی اب اگلی قسط میں اور کیا ہوتا ہے انتظار ہے
شکریہ