• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Poetry آج کے منتخب اشعار

زُلف سے، چشم و لب و رُخ سے، کہ تیرے غم سے​
بات یہ ہے کہ دِل و جاں کو رہا کِس سے کریں​

ہاتھ اُلجھے ہوئے ریشم میں پھنْسا بیٹھے ہیں​
اب بتا! کون سے دھاگے کو جُدا کِس سے کریں​

ایوب خاورؔ​​
 
یہ اُداسیوں کے موسم یونہی رائیگاں نہ جائیں
کسی یاد کو پُکارو کسی درد کو جگاؤ

یہ جُدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں
جو گیا وہ پھر نہ آیا، مِری بات مان جاؤ

احمد فراز ​​
 
گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں سِتارہ ہو​
کوئی وجودِ محبّت کا استعارہ ہو​

کبھی کبھار اُسے دیکھ لیں، کہیں مِل لیں​
یہ کب کہا تھا، کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو​

پروین شاکر​
 
دل عجب شہر کہ جس پر بھی کھُلا در اِس کا​
وہ مُسافر اِسے ہر سمت سے برباد کرے​

اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہُوں میں​
روز اِک موت نئے طرز کی ایجاد کرے​

پروین شاکر ​​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top