• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Poetry آج کے منتخب اشعار

روئیں نہ ابھی اہلِ نظر حال پہ میرے
ہونا ہے ابھی مجھ کو خراب اور زیادہ

آوارہ ومجنُوں ہی پہ موقوف نہیں کچھ
مِلنے ہیں ابھی مجھ کو خطاب اور زیادہ

اسرارالحق مجاز​
 
ماضی شریکِ حال ہے، کوشِش کے باوجود ​
دُھندلے سے کچھ نقُوش ابھی تک نظر میں ہیں​

لِلہ اِس خلُوص سے پُرسِش نہ کیجئے ​
طُوفان کب سے بند مِری چشمِ ترمیں ہیں ​

اقبال عظیم​​
 
حالِ دل کہہ دیں کسی سے، بارہا سوچا مگر ​
اِس اِرادے کو ہمیشہ مُلتوی کرتے رہے​

خود کو دیتے بھی رہے ترکِ تعلّق کا فریب ​
اور درپردہ ، کسی کو یاد بھی کرتے رہے​

اقبال عظیم​​
 
میں سمجھ گیا وہ ہیں بے وفا مگر اُن کی راہ میں ہُوں فِدا​
مُجھے خاک میں وہ مِلا چکے، مگر اب بھی دل میں غُبار ہے


اکبر الٰہ آبادی​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top